کشمیر کی حریت کانفرنس نے ماتمی جلوس پرقدغن کی شدید الفاظ میں مذمت کی ہے۔
ماہ محرم کی آٹھویں شب میں بھی رہبر انقلاب اسلامی کی جانب سے حسینیہ امام خمینی رح میں مجلس عزا کا اہتمام کیا گیا جس میں ہزاروں سوگواروں نے شرکت کی۔ اس مجلس سے تہران کے امام جمعہ آیت اللہ صدیقی نے خطاب کیا۔
شک نہیں کہ مکتب عاشورا صرف اسلام یا مذہب شیعہ ہی کے لئے نہیں بلکہ عالم انسانیت کے لئے ایک گرانبہا سرمایہ ہے۔ مگر اس سے انسانیت تبھی فیضیاب ہو سکتی ہے جب اسکے صحیح مفہوم کو سمجھ لے۔
ان ایام میں کربلا کی تازہ ترین خوبصورت تصاویر اس ویڈیو میں ملاحظہ فرمائیں۔
پاکستان میں محرم الحرام کے دوران دہشت گردی کا بڑا منصوبہ ناکام بنا دیا گیا ہے۔
آنحضرت صلی اللہ علیہ و الہ وسلم فرماتے ہیں:قتل اور شہادت حیسن (ع) کو لے کر مومنین کے دلوں میں ایسی حرارت پائی جاتی ہے جو کبھی ٹھنڈی نہیں ہو سکتی۔ ان دنوں کربلا میں اُس حرارت کے حسین جلوے نظر آتے ہیں۔
محرم کی آمد پر بحرینیوں کی سرکوبی کا سلسلہ آل خلیفہ کے نمک خواروں نے تیز کر دیا ہے اور وہ محرم کی مناسبت پر لگے بینر، پوسٹر اور احادیث کو اکھاڑ کر پھینک دیتے ہیں۔
موسم عزا آتے ہی پروانے شمع عشق و محبت ’’حسین بن علی‘‘ (علیہما السلام) کے ارد گرد اکٹھا ہوئے۔
سحر نیوز رپورٹ
دنیا کے چالیس سے زائد ممالک سمیت پورے ایران میں حسینی شیرخواروں کا پندرہواں عظیم الشان اجتماع آج منعقد ہوا۔