-
ایران اور دنیا کے چالیس سے زائد ملکوں میں عالمی یوم علی اصغر
Sep ۲۲, ۲۰۱۷ ۱۴:۰۵کربلاکے ششماہے شیر خوار جناب علی اصغرعلیہ السلام کی یاد میں جمعہ یکم محرم الحرام کو ایران سمیت پوری دنیا میں عالمی یوم علی اصغر منایا گیا اوراس مناسبت سے منعقدہ پروگراموں میں لاکھوں عاشقان اہل بیت عصمت وطہارت نے شرکت کی۔
-
رہبر انقلاب کا اپنے آقا کو سلام ۔ ویڈیو
Sep ۲۲, ۲۰۱۷ ۱۱:۴۰زیارت عاشورا کے چند فقرے رہبر انقلاب کی زبانی ملاحظہ فرمائیں۔
-
فارسی نوحہ : آمد محرم - اردو ترجمہ کے ساتھ
Sep ۲۲, ۲۰۱۷ ۰۱:۳۲ماہ محرم 1439 کی آمد پر ایک نوحہ محرم آپہنچا کے عنوان سے پیش خدمت ہے۔
-
محرم ماہ عزا ماہ غم
Sep ۲۲, ۲۰۱۷ ۰۷:۳۲اسلامی جمہوریہ ایران کے ساتھ ساتھ عالم اسلام اور دنیا کے بیشتر ملکوں میں محرم الحرام کا چاند نظر آگیا اور ہر طرف یاحسین کی صدائیں بلند ہونے لگی ہیں۔
-
کائنات کے گوشہ و کنار میں امام مظلوم کے ماتم کا آغاز
Sep ۲۱, ۲۰۱۷ ۲۰:۴۶محرم الحرام کا چاند نمودار ہوتے ہی پوری دنیا میں امام عالیمقام حضرت امام حسین علیہ السلام اور ان کے اصحاب با وفا کے غم میں فرش عزا بچھ گیا ہے اور ہر طرف یاحسین کی صدائیں بلند ہیں۔
-
عالمی یوم علی اصغر (ع)
Sep ۲۰, ۲۰۱۷ ۲۰:۱۳دنیا کے 41 ملکوں میں ہر سال محرم الحرام کے پہلے جمعہ کو مائیں اپنے شیرخوار بچوں کو سبز عربی لباس پہنا کر اور ماتھے پر " یا صاحب الزمان (عج ) " کے نام کی سرخ پٹی باندہ کر پروگرام میں شرکت کرتی ہیں۔
-
حسینیت اور یزیدیت کی جنگ آج بھی جاری
Sep ۲۱, ۲۰۱۷ ۰۹:۲۴جے یو پی کے مرکزی سکریٹری جنرل کا کہنا ہے کہ اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی میں اسلامی انتہا پسندی کے خلاف بات کرنے والے ٹرمپ کو ہندو، یہودی اورعیسائی انتہا پسندی کیوں نظر نہیں آتی۔
-
کشمیر میں محرم کا استقبال ۔ تصاویر
Sep ۲۰, ۲۰۱۷ ۱۴:۵۰آج کل دنیا بھر میں خاندان نبوت و امامت اور بالخصوص حضرت سید الشہدا امام حسین علیہ السلام کے چاہنے والے محرم کے استقبال کی تیاری میں مصروف ہیں۔ ان تصاویر میں ہندوستان کے زیر انتظام کشمیر میں محرم کی تیاری کے مناظر دیکھے جا سکتے ہیں۔ (تصاویر: تسنیم نیوز)
-
محرم کی تیاری زوروں پر ۔ تصاویر
Sep ۱۹, ۲۰۱۷ ۱۴:۲۱ان دنوں دنیا کے دیگر ممالک اور علاقوں کی مانند تہران بھی ماہ محرم کے استقبال کو آمادہ ہو رہا ہے۔
-
ایران اور دنیا کے اکتالیس ملکوں میں عالمی یوم علی اصغر (ع)منایا جائے گا
Sep ۱۹, ۲۰۱۷ ۱۸:۱۵حضرت علی اصغر کے نام سے موسوم عالمی اسمبلی کے سربراہ نے کہا ہے کہ محرم کے پہلے جمعے کو ایران اور دنیا کے اکتالیس ممالک میں عالمی یوم علی اصغر کے پروگرام منعقد کئے جائیں گے