-
بارہویں کابینہ کے ارکان کی صلاحیتوں کا جائزہ
Aug ۱۹, ۲۰۱۷ ۲۳:۲۹فوٹو گیلری
-
مغرب کی بالادستی کا دور گزرگیا، ایرانی وزیر خارجہ
Aug ۱۶, ۲۰۱۷ ۱۴:۵۹ایران کے وزیر خارجہ محمد جواد ظریف نے کہا ہے کہ جامع ایٹمی معاہدہ امریکہ پر اعتماد کی نہیں بلکہ امریکی پالیسیوں پر بے انتہا بد اعتمادی کی علامت ہے۔
-
پارلیمنٹ میں کابینہ کے ارکان کی صلاحیتوں کا جائزہ
Aug ۱۵, ۲۰۱۷ ۲۳:۲۹فوٹو گیلری
-
جوہری معاہدے سے نکلنے کے لئے ایران کی دھمکی
Aug ۱۵, ۲۰۱۷ ۱۱:۱۱اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر حسن روحانی کی موجودگی میں ایرانی پارلیمنٹ میں بارہویں کابینہ کے وزراء کو اعتماد کا ووٹ دینے کے لئے اجلاس جاری ہے جس سے صدرمملکت نے خطاب کیا۔
-
امریکی اقدامات کے مقابلے کا بل
Aug ۱۳, ۲۰۱۷ ۲۳:۰۷سحر نیوز رپورٹ
-
دہشتگردوں کا مقصد مسلمانوں کو بدنام کرنا ہے
Aug ۱۳, ۲۰۱۷ ۱۹:۴۷اسلامی جمہوریہ ایران کی پارلیمنٹ کے اسپیکر نے کہا ہے کہ داعش دہشت گرد گروہ کے جرائم سے پتہ چلتا ہے کہ دہشت گردوں کا اسلامی ثقافت سے دور دور کا بھی واسطہ نہیں ہے اور ان کا مقصد صرف مسلمانوں میں تفرقہ ڈالنا اور انھیں بدنام کرنا ہے۔
-
امریکہ کے مخاصمانہ اقدامات کے مقابلے کا بل تیار
Jul ۲۹, ۲۰۱۷ ۱۸:۰۸ایران کی پارلیمنٹ کے قومی سلامتی اور خارجہ امور کمیشن نے خطے میں امریکہ کے دہشت گردانہ اور مہم جویانہ اقدامات کے مقابلے کے بل کے بنیادی نکات کی منظوری دے دی ہے۔
-
ایرانی کرنسی ریال کوتومان میں تبدیل کرنے کا بل منظور
Jul ۲۴, ۲۰۱۷ ۱۳:۱۹ایرانی کابینہ نے ملکی کرنسی کو ریال سے تومان میں تبدیل کرنے کا بل منظور کرلیا ہے
-
موصل کی آزادی خطے میں امریکہ کی کھلی شکست
Jul ۰۲, ۲۰۱۷ ۱۶:۱۹ایران کی پارلیمنٹ نے داعش کے قبضے سے موصل کی آزادی کو خطے میں امریکہ کی کھلی شکست قرار دیا ہے۔
-
آل خلیفہ کو ایران کے ممبران پارلیمنٹ کا انتباہ
May ۲۴, ۲۰۱۷ ۱۴:۳۸ایران کے ممبران پارلیمنٹ نے بحرین کے بزرگ مذہبی رہنما آیت اللہ شیخ عیسی قاسم کے خلاف بحرینی حکومت کے جرائم کی مذمت کی ہے