SAHAR

Urdu
  • Live
  • صفحہ اول
  • Radio
  • TV
  • خبریں
  • Afghanistan سحر افغانستان
  • Azeri Azəri
  • Balkan Balkan
  • Kurdish سورانی
  • Kurmanci Kurmancî
  • Urdu اردو
  • ایران اسرائیل جنگ
  • تازہ ترین
  • کلام رہبر
  • خبرنامہ
  • عالم اسلام
  • ایران
  • پاکستان
  • ہندوستان
  • دنیا
  • سائنس اورٹیکنالوجی
  • کھیل
  • صحت
  • ڈاکومینٹری

مجلس شورائے اسلامی

  • غیر ملکی مہمانوں کے ایران پہونچنے کا سلسلہ جاری۔ ویڈیوز+ تصاویر

    غیر ملکی مہمانوں کے ایران پہونچنے کا سلسلہ جاری۔ ویڈیوز+ تصاویر

    Aug ۰۵, ۲۰۲۱ ۱۲:۳۹

    ایران کے آٹھویں صدر آیت اللہ سید ابراہیم رئیسی کی تقریب حلف برداری میں شرکت کے مقصد سے دنیا کے دسیوں ممالک کے اعلیٰ حکام اور عہدے داروں کی تہران آمد کا سلسلہ جاری ہے۔ تقریب حلف بردادری آج سہ پہر ایران کی پارلیمنٹ مجلس شورائے اسلامی میں منعقد ہوگی۔ اطلاعات کے مطابق ستر سے زائد ممالک کے اعلیٰ حکام، وزرا، سفرا اور خصوصی نمائندے اس تقریب میں شرکت کر رہے ہیں۔

  • اطلاع؛ نومنتخب صدرکی تقریب حلف برداری؛ خصوصی نشریات براہ راست  سحر اردو ٹی وی سے نشرکی جائے گی

    اطلاع؛ نومنتخب صدرکی تقریب حلف برداری؛ خصوصی نشریات براہ راست سحر اردو ٹی وی سے نشرکی جائے گی

    Aug ۰۵, ۲۰۲۱ ۰۰:۴۳

    73ممالک کے ایک سو پندرہ اعلیٰ عہدے دار صدر سید ابراہیم رئیسی کی تقریب حلف برداری میں شرکت کے لئۓ ایران آرہے ہیں۔

  • ایران، منگل کو نو منتخب صدر کی تقریب حلف برداری

    ایران، منگل کو نو منتخب صدر کی تقریب حلف برداری

    Aug ۰۲, ۲۰۲۱ ۱۹:۴۴

    ایران کی مجلس شورائے اسلامی کے ترجمان نے کہا ہے کہ ملک کے تیرہویں صدر کی حلف برداری کی تقریب ایران کی پارلیمنٹ میں منعقد ہوگی جبکہ نئے صدر کی تقرری کا حکم منگل کو ان کے حوالے کیا جائے گا۔ اس تقریب میں دنیا کے تہتر ملکوں کے سربراہوں، اعلی حکام اور عہدیدار شریک ہوں گے۔

  • اطلاع: ایران؛ نو منتخب صدر کی تقریب توثیق, سحر اردو ٹی وی سے براہ راست

    اطلاع: ایران؛ نو منتخب صدر کی تقریب توثیق, سحر اردو ٹی وی سے براہ راست

    Aug ۰۲, ۲۰۲۱ ۲۳:۴۴

    ایران کے نو منتخب صدر سید ابراہیم رئیسی کی تقرری اور توثیق کی تقریب تین اگست منگل کو منعقد ہوگی جس میں رہبر انقلاب اسلامی نو منتخب صدر کو تقرری نامہ حوالے کریں گے اور خطاب فرمائیں گے جو ٹی وی چینلز کے ذریعہ براہ راست نشر کیا جا‏ئیگا۔

  • ایران کے نو منتخب صدر کی تقریب حلف برداری

    ایران کے نو منتخب صدر کی تقریب حلف برداری

    Jul ۲۸, ۲۰۲۱ ۱۱:۳۷

    ایران کے نئے صدر 5 اگست کو اپنے عہدے کا حلف اٹھائیں گے۔

  • ایٹمی  معاہدے سے متعلق وزارت خارجہ کی سہ ماہی رپورٹ پارلیمنٹ میں پیش

    ایٹمی معاہدے سے متعلق وزارت خارجہ کی سہ ماہی رپورٹ پارلیمنٹ میں پیش

    Jul ۱۲, ۲۰۲۱ ۲۲:۱۷

    سحر نیوز رپورٹ

  • پابندیوں کی منسوخی کے لئے اسٹریٹیجک ایکشن  قانون پر عمل درآمد پر زور

    پابندیوں کی منسوخی کے لئے اسٹریٹیجک ایکشن قانون پر عمل درآمد پر زور

    Jun ۲۷, ۲۰۲۱ ۲۳:۵۸

    ایران کی پارلیمنٹ کے اسپیکر نے کہا ہے کہ امریکی پابندیوں کی منسوخی کے لئے پارلیمنٹ کے اسٹریٹیجک ایکشن قانون کے نفاذ کے لئے تین مہینے کی مہلت ختم ہونے کے بعد اس میں کوئی توسیع نہیں کی گئی ہے اور اس قانون پر عمل درآمد جاری ہے-

  • ملت فلسطین کی کامیابی سے صیہونی حکومت کا حقیقی چہرہ سامنے آگیا: الہیان

    ملت فلسطین کی کامیابی سے صیہونی حکومت کا حقیقی چہرہ سامنے آگیا: الہیان

    Jun ۰۹, ۲۰۲۱ ۱۷:۳۸

    اسلامی جمہوریہ ایران کی پارلیمنٹ کی خارجہ پالیسی اور قومی سلامتی کمیشن نیز انسانی حقوق کمیٹی کی سربراہ زہرا الہیان نے کہا ہے کہ فلسطینی عوام کی کامیابی نے جرائم پیشہ صیہونی حکومت کا حقیقی چہرہ آشکارکردیا ہے۔

  • ای سی او کے پارلمانی اجلاس سے خطاب

    ای سی او کے پارلمانی اجلاس سے خطاب

    Jun ۰۱, ۲۰۲۱ ۲۰:۲۱

    سحر نیوز رپورٹ

  • صدارتی الیکشن میں عوام کی بهرپور شرکت پر زور

    صدارتی الیکشن میں عوام کی بهرپور شرکت پر زور

    May ۲۷, ۲۰۲۱ ۲۱:۱۲

    سحر نیوز رپورٹ

Show More

خاص خبریں

  • سینیٹ کے بعد پاکستان کی قومی اسمبلی نے بھی 27ویں آئینی ترمیم کی منظوری دے دی
    سینیٹ کے بعد پاکستان کی قومی اسمبلی نے بھی 27ویں آئینی ترمیم کی منظوری دے دی
    ۱۶ minutes ago
  • ہندوستان : جموں کشمیر میں ممنوعہ جماعت اسلامی کے خلاف پولیس کی طرف سے سخت کریک ڈاؤن
  • ایشیا پیسیفک چیمپیئن شپ: ایرانی ٹیم نے میزبان تھائی لینڈ کی ٹیم کو ہرا دیا
  • نئی حکومت کی تشکیل میں کسی بھی بیرونی طاقت کو مداخلت کا حق نہیں: عراق کی البدر تنظیم کے سربراہ ہادی العامری
  • ایرانی دفتر خارجہ کی طرف سے اسلام آباد میں دہشت گردانہ حملے کی مذمت
SAHAR TV

© 2022 SAHAR Universal Network. All Rights Reserved

Radio
    مذہبی
    سماجی
    سیاسی
    آرکائیو
    سافٹ ویئر
    ہمارے بارے میں
    آپ کے خطوط
TV
    آرکائیو ڈرامہ سیریل
    سحر اردو ٹی وی کے تمام پروگرامز
    فریکوئنسیز
    رابطہ
    سحرعالمی نیٹ ورک کے بارے میں
    پروگرام کا شیڈیول
خبریں
    ایران اسرائیل جنگ
    تازہ ترین
    کلام رہبر
    خبرنامہ
    عالم اسلام
    ایران
    پاکستان
    ہندوستان
    دنیا
    سائنس اورٹیکنالوجی
    کھیل
    صحت
    ڈاکومینٹری
SAHAR
    ہمارے بارے میں
    رابطے کے لئے
    RSS