-
ملت فلسطین کے زخموں پر نمک پاشی
Mar ۱۳, ۲۰۲۱ ۰۷:۵۸متحدہ عرب امارات کا صہیونی ریاست کے اسٹریٹیجک شعبوں میں سرمایہ کاری کے لیے 10 ارب ڈالر کا فنڈ قائم کرنے کا اعلان
-
سعودی عرب، خدشات اور خطرات، برطرفیاں اور تقرریاں
Mar ۱۲, ۲۰۲۱ ۲۲:۱۸سعودی عرب کے حج و عمرہ کے وزیر محمد صالح بنتن کو بھی فارغ کردیا گیا۔
-
یمن کے معاملے میں اب بن سلمان نے اردوغان کے سامنے ہاتھ پھیلائے
Mar ۱۰, ۲۰۲۱ ۲۲:۰۰ایک مہینے بعد یمن کے خلاف سعودی عرب کی قیادت والے اتحاد کی جارحیت کو سات سال ہو جائيں گے۔
-
سعودی ولیعہد بن سلمان نے اپنے سسرکو گھر میں نظر بند کردیا
Mar ۱۰, ۲۰۲۱ ۰۸:۱۴بن سلمان کے حکم پر ان کے سسر" مشہور بن عبدالعزیز" کو نظر بند کردیا گیا۔
-
بن سلمان کی زندگي کا سب سے سخت لمحہ!
Mar ۰۷, ۲۰۲۱ ۲۱:۲۳اگر سعودی عرب کے شہزادوں کی تاریخ پر نظر ڈالی جائے تو شاید آج کل کے محمد بن سلمان سے زیادہ اکیلا کوئي شہزادہ نہیں ملے گا۔
-
اسرائيلی الیکشن میں نیتن یاہو کی شکست سے سعودی عرب بے حد خوفزدہ
Mar ۰۴, ۲۰۲۱ ۲۱:۴۶سعودی عرب کے بعض ذرائع نے بتایا ہے کہ آل سعود حکومت، بیس دن بعد مقبوضہ فلسطین میں منعقد ہونے والے پارلیمانی انتخابات میں موجودہ صیہونی وزیر اعظم کی ممکنہ شکست سے بے حد خوفزدہ ہے۔
-
بن سلمان کے گرد گھیرا تنگ
Mar ۰۳, ۲۰۲۱ ۰۹:۱۸امریکہ میں ڈیموکریٹ نمائندوں نے سعودی صحافی جمال خاشقجی کے قتل میں ملوث سعودی عرب کے ولیعہد بن سلمان کے خلاف تادیبی کارروائی کرنے کیلئے 2 فارمولا پیش کیا ہے۔
-
امریکہ کے دفاعی ردعمل پر اقوام متحدہ کی رپورٹر کی تنقید
Mar ۰۲, ۲۰۲۱ ۱۹:۲۵اقوام متحدہ کی خصوصی رپورٹر نے سعودی عرب کے حکومت مخالف صحافی جمال خاشقچی کے قتل کے بارے میں حکومت امریکہ کی رپورٹ کو مایوس کن قرار دیا ہے۔
-
بن سلمان کے سلسلے میں امریکا کا تازه بیان
Mar ۰۱, ۲۰۲۱ ۲۱:۳۵سحر نیوز رپورٹ
-
وہائٹ ہاؤس کا بن سلمان کے خلاف سخت ترین تادیبی اقدامات کا اعلان
Mar ۰۱, ۲۰۲۱ ۱۶:۲۶وہائٹ ہاؤس کی ترجمان جین ساکی نے مخالف صحافی جمال خاشقچی کے قتل کیس سے متعلق سعودی ولیعہد بن سلمان کے خلاف واشنگٹن کے اقدام کا یقین دلاتے ہوئے دعوی کیا ہے کہ امریکہ کے پاس سعودی ولیعہد کے خلاف پابندیوں سے کہیں بڑھ کے طریقے موجود ہیں۔