محمد بن سلمان کی جگہ ان کے بھائی خالد بن سلمان کو اقتدار میں لانے کا امریکی منصوبہ سامنے آیا ہے
اربوں ڈالر اسلحے پر خرچ کرنے والے سعودی عرب کو ملازمین کی تنخواہیں دینے میں مشکلات کا سامنا کرنا پڑ رہا ہے.
سعودی عرب کے مشہور ویب لاگر مجتہد نے سعودی عرب کے شہر جدہ میں ہونے والے دھماکے کے بارے میں لکھا کہ سعودی عرب کے فوجیوں نے اپنی بلا وجہ گرفتاریوں کا جواز پیش کرنے کے لئے اس دھماکے کا منصوبہ بنایا تھا۔
اسرائیلی- امریکی ثروت مند شخص ہایم سابان نے دعوی کیا ہے کہ سعودی ولیہعد محمد بن سلمان نے ان سے کہا ہے کہ اگر وہ اسرائیل کے ساتھ معاہدہ کرتے ہیں تو خود ان کے ہی لوگ انہیں قتل کر دیں گے۔
سعودی صحافی جمال خاشقجی کی منگیتر خدیجه چنگیز نے سعودی ولیعہد محمد بن سلمان اور اس قتل میں ملوث دیگر افراد کے خلاف مقدمہ دائر کیا ہے۔
اسرائیل نے فلسطینی کاز سے غداری کرنے والے عرب حکمرانوں کو سالانہ صیہون ایوارڈ دینے کا اعلان کیا ہے۔
عرب امارات کے خفیہ ادارے کے ایک آفیسر نے سعودی عرب کے ولیعہد کی اسرائیلی وفد کے ساتھ ہونے والی خفیہ ملاقات کا راز فاش کردیا ہے۔
امریکی ذرائع ابلاغ نے دعوا کیا ہے کہ اسرائیل کے ساتھ تعقات کی برقراری کو لے کر آل سعود میں اختلافات پیدا ہو گئے ہیں۔
وہی منصف وہی مجرم، یہ مقولہ گزشتہ روز سعودی عرب کی ایک عدالت میں صادق آیا جہاں عدالت نے صحافی جمال خاشقجی کے قتل میں ملوث 8 ملزمان کو قید کی سزائیں سنائیں مگر اصل مجرم بن سلمان اور انکے دو قریبی ساتھی عدالت میں پیش نہ ہوئے۔
سعودی عرب میں سیاسی گرفتاریوں کا سلسلہ بدستور جاری ہے اور کورونا کی آڑ میں اس میں مزید شدت پیدا ہو گئی ہے۔