-
یمن میں جنگ بندی پر اقوام متحدہ اور ایران کی تاکید
Mar ۰۳, ۲۰۲۱ ۱۰:۵۱ایران کے وزیر خارجہ اور اقوام متحدہ کے سیکریٹری جنرل نے یمن کی صورتحال پرٹیلی فونی گفتگو کی۔
-
بورڈ آف گورنرز کے ممکنہ اقدام پر ایران کا ردعمل
Mar ۰۲, ۲۰۲۱ ۰۸:۱۴سحر نیوز رپورٹ
-
آئی اے ای اے میں غلط رویے پر یورپ و امریکہ یر ایران کا انتباہ
Mar ۰۱, ۲۰۲۱ ۱۷:۰۱ایران کے وزیر خارجہ نے خبردار کیا ہے کہ ایٹمی توانائی کی بین الاقوامی ایجنسی میں ایران مخالف قرارداد منظور کروانے کی کوششوں سے حالات بگڑ سکتے ہیں۔
-
ایران و عراق کے وزرائے خارجہ کی ملاقات
Feb ۲۷, ۲۰۲۱ ۲۰:۴۷ایران و عراق کے وزرائے خارجہ نے اپنی ملاقات میں باہمی دلچسپی کے امور اور دوطرفہ تعلقات میں توسیع کے طریقوں پر تبادلہ خیال کیا۔
-
امریکی روئیے میں کسی قسم کی تبدیلی رونما نہیں ہوئی: ایران
Feb ۲۶, ۲۰۲۱ ۰۹:۲۰ایران کے وزیر خارجہ نے کہا ہے کہ امریکہ کے روئیے میں میں کوئی تبدیلی رونما نہیں ہوئی ہے۔
-
ایران ایڈیشنل پروٹوکول پر عملدرآمد روک رہا ہے
Feb ۲۲, ۲۰۲۱ ۱۶:۳۶جوہری توانائی کا عالمی ادارہ آئی اے ای اے اور اسلامی جمہوریہ ایران، ایٹمی تنصیبات کی لازمی معائنہ کاری جاری رکھنے پر متفق ہوگئے ہیں۔اس بات کا اعلان آئی اے ای اے کے ڈائریکٹر جنرل رافائل گروسی کے دورہ تہران کے اختتام پر جاری ہونے والے مشترکہ بیان میں کیا گیا۔
-
ایٹمی معاہدے کے بارے میں یورپ اور امریکہ دوغلی پالیسی اور منافقانہ طرز عمل اختیار کئے ہوئے ہیں
Feb ۲۱, ۲۰۲۱ ۱۷:۵۰ایران کے وزیر خارجہ محمد جواد ظریف نے تاکید کی ہے کہ ایران کے ساتھ طے شدہ جوہری معاہدے کے سلسلے میں یورپ و امریکہ دوغلی پالیسی اور منافقانہ طرز عمل اختیار کئے ہوئے ہیں۔
-
اسرائیل ایٹم بم بنانے والی فیکٹری ڈیمونا کا دائرہ وسیع کر رہا ہے: جواد ظریف
Feb ۲۱, ۲۰۲۱ ۰۸:۵۳ایران کے وزیر خارجہ نے کہا ہے کہ صہیونی حکومت خطے کی واحد جوہری بم بنانے والی فیکٹری ڈیمونا کو وسیع سے وسیع تر کر رہی ہے۔
-
امریکہ کو تمام پابندیاں غیر مشروط طور پر اٹھانی ہوں گی: ایران
Feb ۱۹, ۲۰۲۱ ۲۲:۰۶ایران کے وزیر خارجہ محمد جواد ظریف نے کہا ہے کہ امریکہ کو ٹرمپ اتنظامیہ کی جانب سے عائد کی جانے والے تمام پابندیاں غیر مشروط طور پر اٹھانے کے لیے مؤثر اقدامات عمل لانا چاہئیں۔
-
یورپی ٹرائیکا کا جواب
Feb ۱۹, ۲۰۲۱ ۲۱:۲۵سحر نیوز رپورٹ