-
ایران کے وزیر خارجہ کی پاکستان کے آرمی چیف سے ملاقات
Nov ۱۱, ۲۰۲۰ ۱۳:۴۷پاکستان، محمد جواد ظریف کی جنرل باجوا کے ساتھ مذاکرت میں باہمی دلچسپی کے امور پر تبادلہ خیال کیا گیا۔
-
ایران کے وزیر خارجہ کا دوره پاکستان
Nov ۱۱, ۲۰۲۰ ۰۱:۴۴سحر نیوزرپورٹ
-
پاکستان نے ایرانی وزیر خارجہ کے دورے کا خیر مقدم کیا
Nov ۱۰, ۲۰۲۰ ۲۳:۲۸پاکستان کی وزارت خارجہ نے ایرانی وزیر خارجہ کے دورۂ اسلام آباد کو دوطرفہ اور علاقائي تعاون کے استحکام کی راہ میں ایک قدم قرار دیا ہے۔
-
ظریف اپنے پاکستانی بھائیوں سے ملنے اسلام آباد پہونچے
Nov ۱۰, ۲۰۲۰ ۱۸:۱۴اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیرخارجہ ڈاکٹر محمد جواد ظریف آج دس نومبر کو اپنے دو روزہ دورے پر پڑوسی ملک پاکستان آباد کے دارالحکومت اسلام آباد پہونچے ہیں۔ یہ دورہ مختلف جہات سے اہمیت کا حامل ہے۔
-
ایران کے وزیر خارجہ پاکستان کے دورے پر
Nov ۱۰, ۲۰۲۰ ۰۸:۳۶اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر خارجہ ڈاکٹر محمد جواد ظریف آج پاکستان کا دورہ کر رہے ہیں۔
-
ٹرمپ چلے گئے، ہم رہ گئے اور پڑوسی: جواد ظریف
Nov ۰۹, ۲۰۲۰ ۰۸:۵۰’’ٹرمپ چلے گئے، ہم رہ گئے اور پڑوسی‘‘، یہ بات ایران کے وزیر خارجہ محمد جواد ظریف نے کہی۔
-
بولویہ کے منتخب صدر سے ایران کے وزیر خارجہ کی ملاقات
Nov ۰۸, ۲۰۲۰ ۱۸:۳۴لاطینی امریکہ کے دورے پر گئے اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر خارجہ نے بولیویا کے صدر سے ملاقات اور گفتگو کی۔
-
ایرانی وزیر خارجہ کا لاطینی امریکا کے ملکوں کا دوره
Nov ۰۷, ۲۰۲۰ ۱۴:۰۴سحر نیوزرپورٹ
-
امریکی دھونس دھمکی بے سود ہے، ونیزوئلا کے ساتھ دفاعی تعاون کریں گے: ایران
Nov ۰۷, ۲۰۲۰ ۱۱:۵۱اسلامی جمہوریہ ایران اور ونیزویلا، امریکہ کو من مانی کرنے کی اجازت نہیں دیں گے، یہ بات ایران کے وزیر خارجہ محمد جواد ظریف نے کہی۔
-
ایرانی وزیر خارجہ کے دورہ ونزوئیلا کی تفصیلات
Nov ۰۶, ۲۰۲۰ ۱۷:۰۶اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر خارجہ نے ایک ٹوئٹ میں اپنے کامیاب دورہ ونزوئیلا کی تفصیلات بیان کرتے ہوئے کہا کہ ونزوئیلا کے اعلی حکام منجملہ صدر مادرو سے ملاقات میں باہمی تعلقات کی توسیع اور استحکام پر زور دیا گیا۔