سحر نیوزرپورٹ
ایران کے وزیر خارجہ محمد جواد ظریف نے کہا ہے کہ اسلحہ جاتی پابندیوں کے خاتمے کے باوجود ایران خطے میں اسلحہ کی دوڑ میں شامل ہونے کا کوئی ارادہ نہیں رکھتا۔
ایران کے وزیر خارجہ محمد جواد ظریف نے کہا ہے کہ تہران افغانوں کی قیادت میں ہونے والے افغان امن عمل کی حمایت کرتا ہے۔
ایران کے وزیر خارجہ نے کہا کہ آج سے دنیا کے ساتھ ایران کے دفاعی تعاون کو معمول پر لانا کثیرالجہتی کے ساتھ ساتھ ہمارے خطے میں امن و سلامتی کی فتح بھی ہے۔
ایران کے وزیر خارجہ نے قرہ باغ مسئلے کے پر امن راہ حل کیلئے ایران کے ہر قسم کے تعاون کیلئے آمادگی کا اعلان کیا ہے۔
ایران کے وزیر خارجہ نے جاپان کے وزیر خارجہ کے ساتھ ہونے والی ٹیلی فونی گفتگو میں کہا کہ خطے میں غیر ملکی فوجیوں کی موجودگی علاقائی کشیدگی اور مسائل و مشکلات میں اضافہ کا باعث بنے گی۔
ایران کے وزیر خارجہ نے امریکہ کی جانب سے ایرانی بینکوں کے خلاف عائد کی جانے والی پابندیوں کی مذمت کی۔