سحر نیوزرپورٹ
عالمی فوجداری عدالت نے اپنے دو اعلیٰ عہدے داروں پر لگی امریکی پابندیوں کی سخت مذمت کی ہے۔
تمام آپش میز پر ہیں‘ والی پالیسی ٹرمپ انتظامیہ ملکی عوام کے خلاف استعمال کر رہی ہے۔یہ بات ایران کے وزیر خارجہ نے امریکہ میں نسل پرستی کے خلاف آواز اٹھانے والوں کی شدید سرکوبی پر رد عمل ظاہر کرتے ہوئے کہی۔
ایرا ن کے وزیر خارجہ نے دھونس و دھمکی کے ذریعے اقوام متحدہ کی پابندیوں کو دوبارہ لاگو کرنے سے متعلق امریکی کوششوں کی مذمت کی۔
ایران کے وزیر خارجہ نے ایٹمی توانائی کی عالمی ایجنسی پر زور دیا ہے کہ وہ غیر جانبداری کے اصول پر عمل کرتے ہوئے اپنی پیشہ وارانہ سرگرمیوں پر توجہ دے۔
اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر خارجہ محمد جواد ظریف کا کہنا ہے کہ متحدہ عرب امارات نے سیکورٹی خریدنے کے لئے صیہونی حکومت کا سہارا لیا ہے جبکہ اسرائیل خود اپنی سیکورٹی پوری نہیں کر سکتا ہے۔
اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر خارجہ محمد جواد ظریف نے ایک ویڈیو جاری کر کے ایٹمی سمجھوتے سے امریکہ کے باہر نکلنے اور اس سمجھوتے اور سلامتی کونسل کی قرارداد بائیس اکتیس کو استعمال کرنے کے واشنگٹن کے متضاد رویے کا جائزہ لیا ہے۔
ایران کے وزیر خارجہ نے آج جمعرات کو اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل کےصدر کے نام ایک خط میں جوہری معاہدے سے امریکہ کے غلط فائدہ اٹھانے کو ناقابل قبول قرار دیتے ہوئے کہا کہ امریکہ کو یہ حق نہیں پہنچتا کہ وہ پابندیوں کو قابل اجراء بنانے کیلئے کوشش کرے۔