فلسطینی انتظامیہ کے صدر نے صیہونی وزیر جنگ سے ایک ایسے وقت میں ملاقات کی ہے جب غرب اردن میں فلسطینیوں پر انتہاپسند صیہونیوں کے حملے جاری ہیں۔ حماس اور جہاد اسلامی نے اس ملاقات کی مذمت کی ہے۔
فلسطینی انتظامیہ کے صدر نے فلسطینیوں کے خلاف صیہونی حکومت کے یکطرفہ اقدامات روکے جانے کی ضرورت پرزور دیا ہے۔
چین نے مغربی ایشیا میں صلح و امن کو فلسطین کے مسئلہ کے حل پر منحصر بتایا۔
فلسطین کے استقامتی گروہوں کی کمیٹیوں نے غرب اردن میں صیہونیوں کے لئے نئے رہائشی کمپلس کی تعیمر کے صیہونی حکومت کے منصوبوں کی مذمت کی ہے۔
فلسطین لبریشن آرگنائزیشن کی ایگزیکیٹو کمیٹی نے خبردار کیا ہے کہ صیہونی حکومت کے جرائم روز بروز بڑھتے جا رہے ہیں جس کے پیش نظر فلسطینی عوام کی عالمی سطح پر مؤثر حمایت لازمی ہو گئی ہے۔
غزہ میں ہوئے ایک سروے میں تقریبا 80 فیصد فلسطینی، فلسطینی انتظامیہ کے سربراہ محمود عباس کا استعفی چاہتے ہیں۔
ایک عرب نیوز ایجنسی نے امریکہ،اسرائیل اور فلسطینی اتھارٹی کے درمیان ایک خفیہ سمجھوتے کی خبر دی ہے۔
فلسطینی عوام نے غرب اردن کے شہر رام اللہ میں احتجاجی مظاہرہ کر کے فلسطینی اتھارٹی اور بذات خود فلسطینی اتھارٹی کے سربراہ محمود عباس کی برطرفی کا مطالبہ کیا ہے-
سحر نیوز رپورٹ
غرب اردن کے مختلف علاقوں اور خاص طور پر رام اللہ شہر کے ہزاروں کی تعداد میں فلسطینیوں نے فلسطینی اتھارٹی کے سربراہ محمود عباس کے خلاف مظاہرہ کیا ہے۔