فلسطین کے مزاحمتی گروہوں نے غزہ کے الشفا اسپتال کےاطراف میں صیہونی غاصب فوجیوں کے ٹھکانوں اور ان کے فوجی ہیڈکوارٹر کو نشانہ بنایا ہے۔
جنوبی مقبوضہ فلسطین کے علاقے بئر السبع میں ایک فلسطینی نوجوان کی کارروائی میں دو صیہونی فوجیوں کے ہلاک اور کم سے کم ایک صیہونی کے زخمی ہونے کی خبر ہے۔
فلسطینی گروہوں نے یوم الارض کی مناسبت سے اعلان کیا ہے کہ فلسطینیوں کے امور چلانے کا موضوع پوری طرح داخلی مسئلہ ہے اور کسی بھی غیرملکی فوجی کو غزہ میں داخل ہونے کا حق نہيں ہے۔
عراق کی اسلامی استقامت نے مقبوضہ جولان میں ایک فوجی اڈے کو حملے کا نشانہ بنایا ہے۔
سحر نیوز رپورٹ
عراق کی اسلامی مزاحمت نے کہا ہے کہ صیہونی حکومت کے ایک ہوائی اڈے کو مقبوضہ فلسطین میں ڈرون سے نشانہ بنایا ہے۔
عراق کی اسلامی مزاحمت نے اتوار کی صبح ایک بیان میں کہا ہے کہ اس نے صیہونی حکومت کی وزارت جنگ کی عمارت کو ڈرون حملے کا نشانہ بنایا ہے۔
صدر مملکت سید ابراہیم رئیسی نے ماہ مبارک رمضان میں نیا ہجری شمسی سال شروع ہونے کی مبارک باد پیش کرتے ہوئے کہا ہے کہ نئے سال میں مختلف شعبوں میں پیداوار کو زیادہ سے زیادہ فروغ دیا جائے گا۔
فلسطین کی تحریک مزاحمت کے مختلف گروہوں نے غاصب صیہونی حکومت کے جارح فوجیوں پر حملہ کر کے صیہونی فوجیوں اور ان کے جنگی سازوسامان کو بھاری نقصان پہنچایا۔
مختلف فلسطینی گروہوں نے پے در پے الگ الگ کارروائیاں انجام دے کر غزہ میں صیہونی حکومت کی نسل کشی کا جواب دیا ہے۔