-
رہبر انقلاب اسلامی کے نام حماس کے سربراه کا خط
May ۱۹, ۲۰۲۱ ۰۶:۲۲سحر نیوز رپورٹ
-
فلسطین کے استقامتی گروہوں کے جوابی حملے
May ۱۷, ۲۰۲۱ ۰۶:۳۶سحر نیوز رپورٹ
-
سپاه قدس کے کمانڈر کے ہنیہ اور نخالہ سے ٹیلی فونی گفتگو
May ۱۷, ۲۰۲۱ ۰۶:۳۱سحر نیوز رپورٹ
-
صہیونی فوجیوں کے خلاف فلسطینی عوام کا احتجاج
May ۱۶, ۲۰۲۱ ۰۰:۲۲فلسطین کے تمام شہروں منجملہ نابلس، بیت لحم ، غرب اردن میں الخلیل میں غاصب صہیونی حکومت کی جارحیت اور تشدد کے خلاف وسیع پیمانے پر احتجاج جاری ہیں جبکہ غاصب صہیونی فوجیوں اور فلسطینی مجاہدوں کے درمیان جھڑپوں کا سلسلہ بھی جاری ہے۔
-
فلسطینی راکٹوں کے ڈر سے صیہونی، بِلوں میں گھنسے۔ کارٹون
May ۱۴, ۲۰۲۱ ۱۷:۴۰غاصب صیہونی دہشتگردوں اور فرزندان فلسطین کے مابین جاری حالیہ معرکہ آرائی کے دوران صیہونی تاریخ کا سب سے بڑا حملہ مقبوضہ فلسطین (اسرائیل) کے مرکز تب ابیب پر ہوا۔ یہ اعتراف خود صیہونی میڈیا نے کیا ہے۔ سی این این کی رپورٹ کے مطابق فلسطینی استقامت کے جوابی حملوں کے بعد تل ابیب میں ہنگامی حالات کے لئے جگہ جگہ بنائے گئے بنکروں اور پناہ گاہوں کی گنجائش ختم ہو گئی اور خوفزدہ صیہونیوں کے پاس خود کو محفوظ رکھنے کے لئے کوئی جگہ نہیں بچی۔
-
صیہونی جارحیت پر امریکی سیاستدانوں کا ردعمل
May ۱۴, ۲۰۲۱ ۲۱:۵۶سحر نیوز رپورٹ
-
صیہونی فوج کی جارحیت اور فلسطینیوں کے جوابی حملے
May ۱۴, ۲۰۲۱ ۲۰:۲۲سحر نیوز رپورٹ
-
فلسطینیوں کی حمایت میں ایرانی وزارت خارجہ کا بیان
May ۱۴, ۲۰۲۱ ۲۰:۱۶سحر نیوز رپورٹ
-
جیسے کو تیسا، دوسروں کو رلانے والے صیہونی اب خود رو پڑے۔ ویڈیو
May ۱۳, ۲۰۲۱ ۱۶:۳۸فلسطین کی غزہ پٹی پر غاصب صیہونی دشمن کے تابڑتوڑ فضائی اور زمینی حملے جاری ہیں، جن میں اب تک دسیوں رہائشی مکانات اور عمارتیں تباہ اور سیکڑوں افراد شہید و زخمی ہو چکے ہیں۔ دوسری جانب فلسطین کی استقامتی فورسز بھی جوابی کاروائیوں کے لئے مکمل طور پر پُر عزم ہیں اور اب تک صیہونی دہشتگردی کے مرکز تل ابیب سمیت مقبوضہ فلسطین کے مختلف علاقوں کو اپنے راکٹوں کا نشانہ بنا چکی ہیں جس کے باعث غاصب ریاست اسرائیل پھر میں خوف و ہراس کا ماحول پیدا ہو گیا ہے۔ صیہونی جارحیت اور فلسطینی دفاع کا سلسلہ بدستور جاری ہے۔
-
فلسطینیوں کی آتش بازی جس نے قبلۂ اول کے غاصبوں کے خواب چکناچور کر دئے۔ ویڈیو
May ۱۳, ۲۰۲۱ ۱۵:۳۶گزشتہ شب و روز میں فلسطینیوں نے ماہ رمضان کے اختتام اور عید کی آمد پر ایسی آتش بازی کا مظاہرہ کیا جس نے صیہونی دشمن کے سارے خواب چکناچور ہو گئے۔ فلسطینی جوانوں نے غاصب صیہونی دہشتگردوں کے بہیمانہ جرائم، جارحیت اور اندھا دھند بمباری کے جواب میں اسرائیل پر ایسی راکٹ بارانی کی جس کی نظیر اس سے قبل ماضی میں نظر نہیں آئی تھی۔ فلسطین پر قابض، غاصب صیہونیوں نے جس قدر گزشتہ چند روز کے دوران خوف و ہراس کا مزہ چکھا، اُتنا شاید اس سے قبل کبھی نہ چکھا ہوگا۔