-
سعودی عرب کے ائمہ مساجد کے خلاف آل سعود کا کریک ڈاؤن
Dec ۲۴, ۲۰۲۰ ۰۶:۵۹سعودی عرب میں آل سعود کی پالیسیوں سے اختلاف رکھنے والے علما اور ائمہ مساجد کو جبری طور پر ملازمتوں سے نکالا جا رہا ہے۔
-
بابری مسجد کی برسی کے موقع پردعائیہ اجتماعات، سکیورٹی کے سخت انتظامات
Dec ۰۶, ۲۰۲۰ ۲۱:۳۶ہندوستان میں کورونا وائرس کے پیش نظر کئی شہروں میں آج کے دن کو یوم دعا کے طور پر منایا گیا اور ملک میں موجود دوسری مساجد کی حفاظت کے لیے دعا کی گئی۔
-
فرانس میں اسلاموفوبیا
Dec ۰۵, ۲۰۲۰ ۰۸:۴۸فرانس میں ایک سوچے سمجھے منصوبے کے تحت اسلام اور مسلمانوں کو بدنام کرنے کی کوشش کی جا رہی ہے۔
-
آسٹریا، انتہا پسندی کے فروغ کے الزام میں مساجد پر تالے ڈال دئے
Nov ۰۸, ۲۰۲۰ ۱۰:۰۱آسٹریا میں انتہا پسندی کے فروغ کا الزام عائد کرکے ملت ابراہیم اور توحید مسجد کو فوری طور پر بند کر دیا گیا ہے۔
-
ایران میں مساجد کھل گئیں، آج رات شب قدر کے اعمال ہوں گے
May ۱۲, ۲۰۲۰ ۱۱:۳۴اسلامی جمہوریہ ایران میں شب ہائے قدر کے پیش نظر آج منگل کے روز سے طبی اصولوں کی رعایت کے ساتھ مساجد کھول دی گئیں۔
-
اللہ اکبر، کینیڈا میں اذان کی گونج
May ۰۳, ۲۰۲۰ ۰۹:۲۳کینیڈا کے حکام نے پہلی بارماہ مبارک رمضان میں مساجد سے لاوڈ اسپیکروں سے ادان نشر ہونے کی اجازت دی ہے۔
-
کورونا بیماروں کو جوس پلا رہی ہیں ایرانی مسجدیں ۔ تصاویر
Apr ۱۲, ۲۰۲۰ ۱۳:۰۰ایران میں جہاں طبی عملہ، رضاکار فورس بسیج اور مسلح افواج کورونا کے خلاف بر سر پیکار ہیں، وہیں مختلف شہروں کی متعدد مساجد کورونا مخالف مہم میں اپنا اہم کردار ادا کر رہی ہیں۔ کہیں پر مساجد میں ماسک بنتے نظر آتے ہیں تو کہیں بیماروں اور طبی عملے کو درکار خاص ڈریس تیار کی جا رہی ہیں اور کچھ مساجد ہیں جو بیماروں اور انکے محافظ طبی عملے کے لئے کھانے پینے اور حتیٰ فروٹ جوس کا بیڑا اٹھائے ہوئے ہیں۔
-
مسجدیں پیش پیش ہیں انسداد کورونا مہم میں ۔ ویڈیو
Apr ۱۲, ۲۰۲۰ ۱۲:۳۷ایران میں جہاں طبی عملہ، رضاکار فورس بسیج اور مسلح افواج کورونا کے خلاف بر سر پیکار ہیں، وہیں مختلف شہروں کی متعدد مساجد کورونا مخالف مہم میں اپنا اہم کردار ادا کر رہی ہیں۔ کہیں پر مساجد میں ماسک بنتے نظر آتے ہیں تو کہیں بیماروں اور طبی عملے کو درکار خاص ڈریس تیار کی جا رہی ہیں اور کچھ مساجد ہیں جو بیماروں اور انکے محافظ طبی عملے کے لئے کھانے پینے اور حتیٰ فروٹ جوس کا بیڑا اٹھائے ہوئے ہیں۔
-
جرمنی میں صدائے اذان سن کر وجد میں آئے مقامی مسلمان ۔ ویڈیو
Apr ۰۶, ۲۰۲۰ ۰۹:۳۸جرمنی کے دارالحکومت برلن میں جس وقت مسلمانوں نے شہر کی فضاؤں میں صدائے اذان کی گونج سنی تو وجد میں آ گئے۔
-
اعتکاف سے محروم رہ جانے والوں کے لئے رہبر انقلاب کی نصیحت
Mar ۰۸, ۲۰۲۰ ۲۱:۵۲ایران؛ اعتکاف کی مرکزی کمیٹی نے رہبر انقلاب اسلامی کو ایک مراسلہ ارسال کر کے ان سے اعتکاف سے محروم ہو جانے والوں کے لئے کچھ ہدایت و نصیحت کی درخواست کی ہے۔