-
مسجدالاقصی کو کھولنے کا فیصلہ ہو گیا
May ۲۸, ۲۰۲۰ ۰۹:۴۳کورونا وائرس کی وجہ سے مسجدالاقصی کو دو مہینے تک بند رکھنے کے بعد اتوار کو کھول دیا جائے گا۔
-
ایران کے سپریم لیڈر کا خطاب فلسطینی امنگوں کا عکاس ہے: فلسطینی تنظیم
May ۲۴, ۲۰۲۰ ۲۱:۲۲فلسطینی تنظیموں منجملہ جہاد اسلامی نے تحریک استقامت کے بارے میں رہبر انقلاب اسلامی آیت اللہ العظمی سید علی خامنہ ای کے بیانات کا خیر مقدم کیا ہے۔
-
مسجد الاقصیٰ، بند دروازوں کے پیچھے فلسطینیوں کی نماز
May ۰۲, ۲۰۲۰ ۱۲:۰۸مسجد الاقصیٰ، بند دروازوں کے پیچھے فلسطینیوں کی نماز
-
مسجد الاقصی کے خطیب کے گھر پر صیہونی فوجیوں کا حملہ
Apr ۲۸, ۲۰۲۰ ۱۲:۲۷قدس کے غاصب اور جابر صیہونی فوجیوں نے مسجد الاقصی کے خطیب کے گھر پر حملہ کر دیا۔
-
امام کعبہ مسجد الاقصی کو اپنی دعاؤں میں فراموش کر بیٹھے، سوشل میڈیا پر شدید ہنگامہ
Feb ۰۸, ۲۰۲۰ ۰۶:۴۲مشہور عربی اخبار رای الیوم نے امام کعبہ کے گزشتہ ہفتے خطبہ جمعہ پر ایک نظر ڈالی ہے۔ امام کعبہ ڈاکٹر شیخ عبد الرحمن السدیس نے گزشتہ ہفتے نماز جمعہ کا خطبہ دیا اور اس میں بہت سی باتیں کہیں لیکن سینچری ڈیل کا کوئی بھی ذکر نہيں کیا اور مسجد الاقصی کے لئے دعا بھی نہیں کی جو وہ ہمیشہ کرتے تھے۔
-
مسجد الاقصیٰ میں 30 ہزار نمازیوں نے پڑھی نماز
Dec ۲۸, ۲۰۱۹ ۰۸:۱۸غاصب صیہونی ٹولے کی تمام تر سختیوں اور رکاوٹوں کے باجود کل تیس ہزار فلسطینیوں نے مسجد الاقصیٰ میں نماز پڑھی۔
-
مسجدالاقصی پر جارحیت اسلامی اقدار کے خلاف سازش: اتحاد امت کانفرنس
Nov ۱۷, ۲۰۱۹ ۱۱:۴۴اسلامی ممالک مسجدالاقصی کے دفاع میں مستحکم موقف اپنائیں۔
-
مسجدالاقصی میں یہودی آبادکاروں کے داخلے کے بعد جھڑپیں
Oct ۳۱, ۲۰۱۹ ۱۶:۱۹مسجدالاقصی میں یہودی آبادکاروں کے داخل ہونے پر اس مقدس مقام پر جھڑپیں شروع ہو گئیں
-
مسجد الاقصی پر صیہونی انتہا پسندوں کا حملہ
Oct ۲۲, ۲۰۱۹ ۱۴:۱۰دسیوں صیہونی انتہا پسندوں نے مسجدالاقصی پر حملہ کیا ہے اس حملے میں صیہونی فوجی بھی شریک تھے۔ دوسری جانب صیہونی فوجیوں نے غرب اردن پر حملہ کرکے متعدد فلسطینیوں کو گرفتار کرلیا ہے۔
-
غرب اردن پر صیہونی فوجیوں کا حملہ
Oct ۲۱, ۲۰۱۹ ۱۴:۱۷صیہونی فوجیوں نے ایک بار پھر غرب اردن پر حملہ کیا ہے جبکہ فلسطینی گروہوں نے مسجد الاقصی کے خلاف ہر طرح کے اقدام کی بابت صیہونی حکومت کو خبردار کیا ہے