-
ترکی کی ایک تاریخی مسجد آگ کی نذر ہو گئی
Nov ۱۶, ۲۰۲۰ ۱۲:۳۴ترکی کے شہر استنبول کے اسکدار علاقے میں تین سو پچاس سالہ ایک تاریخی مسجد وانیکوی آگ کی نذر ہو گئی۔ یہ مسجد ۱۶۷۰ عیسوی میں وانی محمد افندی کے ہاتھوں تعمیر کی گئی تھی۔ مسجد کے دھانچے میں بڑی مقدار میں استعمال شدہ لکڑیاں سبب بنیں کہ آگ پوری مسجد کو اپنی لپیٹ میں لے لے۔ اب تک اس واقعے کی وجہ معلوم نہیں ہو پائی ہے۔
-
آزادی اظہار رائے کے فرانسیسی دعوے کھوکلے ہیں: ایمنسٹی انٹرنیشنل
Nov ۱۴, ۲۰۲۰ ۱۲:۴۳ایمنسٹی انٹرنیشنل نے کہا ہے کہ فرانس کو آزادی اظہار رائے کی حمایت کا دعوی کرنے کا حق نہیں ہے۔
-
ایرانی معماری کی شاہکار, نی ریز کی جامع مسجد
Nov ۱۳, ۲۰۲۰ ۱۴:۲۵نیریز کی جامع مسجد ساسانی دور سلطنت میں تعمیر کی گئی اور پہلے یہ مسجد ایک آتشکدہ تھی جسے بعد میں مسجدِ کی شکل دے دی گئی۔ اس وقت یہ مسجد ایران کے قومی ورثہ میں شمار ہوتی ہے۔
-
بابری مسجد شہادت کے ملزموں کو بری کئے جانے پر ردعمل کا سلسلہ جاری
Oct ۰۱, ۲۰۲۰ ۱۰:۵۸ہندوستان کی سیاسی اور مذہبی جماعتوں کی جانب سے بابری مسجد شہادت کے ملزموں کو بری کئے جانے پر ردعمل کا سلسلہ جاری ہے۔
-
بنگلا دیش کی مسجد میں دھماکہ، سترہ جاں بحق، تحقیقات جاری
Sep ۰۶, ۲۰۲۰ ۱۰:۲۱دھماکہ اتنا شدید تھا کہ نہ صرف مسجد کی عمارت کو نقصان پہنچا بلکہ آس پاس کی عمارتیں بھی لرز گئیں۔
-
نیوزی لینڈ میں نمازیوں کو شہید کرنے والے دہشتگرد کو ملکی تاریخ کی سخت ترین سزا سنا دی گئی
Aug ۲۷, ۲۰۲۰ ۱۲:۵۱نیوزی لینڈ کی مساجد میں 51 نمازیوں کو شہید کرنے والے دہشتگرد برینڈن ٹیرنٹ کو عمر قید کی سزا سنا دی گئی۔
-
ترکی میں ایک اور چرچ مسجد میں تبدیل
Aug ۲۲, ۲۰۲۰ ۰۸:۴۵ترکی کے صدر رجب طیب اردوغان نے آیا صوفیہ کے بعد استنبول کے دوسرے تاریخی چورا چرچ کو بھی مسجد میں تبدیل کردیا۔
-
مسجد اعظم، اسلامی و ایرانی معماری کا عظیم شاہکار
Jul ۱۶, ۲۰۲۰ ۲۲:۳۱ایران کے مذہبی شہر قم میں واقع مسجد اعظم ملک کی معروف اور اسلامی و ایرانی معماری کے لحاظ سے مایۂ ناز مساجد میں شمار ہوتی ہے۔ اس کا کل رقبہ بارہ ہزار اسکوائر میٹر میں پھیلا ہوا ہے۔ یہ مسجد بنت فرزند پیغمبر حضرت فاطمہ معصومہ (ع) کے روضۂ اقدس کے جوار میں واقع ہے جسے عالم تشیع کے معروف فقیہ اور مرجع آیت اللہ العظمیٰ بروجردی نے تعمیر کروایا تھا۔ دور حاضر میں نماز جماعت کے ساتھ ساتھ حوزۂ علمیہ قم کے بہت سے فقہا اور مراجع کے دروسِ خارج اسی مسجد میں منعقد ہوتے ہیں۔
-
افغانستان میں مسجد پر حملہ، 4 افراد جاں بحق
Jul ۱۴, ۲۰۲۰ ۲۱:۰۰شمالی افغانستان میں ایک مسجد پر ہونے والے حملے میں کم از کم چار افراد جاں بحق ہو گئے۔
-
ترکی، مشہور میوزیم، مسجد میں تبدیل، عوام میں خوشی کی لہر+ ويڈیو
Jul ۱۲, ۲۰۲۰ ۰۷:۵۲رجب طیب اردوغان نے عالمی سطح پر آیا صوفیہ کی حیثیت تبدیل نہ کرنے کے لیے دباؤ کے باوجود عدالتی حکم آتے ہی مسجد کا اعلان کردیا۔