-
ہندوستان: مذہبی مقامات پر لاؤڈ اسپیکرز پر پابندی
Jan ۱۶, ۲۰۱۸ ۱۰:۵۲ہندوستان میں آج سے بغیر اجازت کے مذہبی مقامات پر لاؤڈ اسپیکرز کے استعمال کی اجازت نہیں ہو گی۔
-
سوئیڈن کی قدیم مسجد پر نسل پرستانہ حملہ
Dec ۲۷, ۲۰۱۷ ۱۴:۰۶سوئیڈن کے دارالحکومت اسٹاک ہوم کی سب سے قدیم مسجد پر نسل پرستوں نے حملہ کر دیا۔
-
فرانس میں انتہا پسندی کے الزام میں مسجد سیل
Dec ۱۸, ۲۰۱۷ ۰۹:۰۱فرانس میں قائم مسجد کو انتہا پسندی اور شرانگیزی پھیلانے کے الزام میں چھے ماہ کےلئے بند کردیا گیا ہے۔
-
بابری مسجد کے بارے میں موہن بھاگوت کے بیان پر مسلم تنظمیوں کا سخت ردعمل
Nov ۲۶, ۲۰۱۷ ۱۵:۱۴ہندوستان میں بابری مسجد کے مسمار شدہ مقام پر ہی رام مندر بنانے کے بارے میں ہندو انتہا پسند تنظیم کے سربراہ موہن بھاگوت کے بیان پر اس ملک کی مسلم تنظیموں اور گروہوں نے سخت ردعمل کا اظہار کیا ہے۔
-
نائیجیریا کی مسجد میں خود کش دہشت گردانہ حملہ
Nov ۲۱, ۲۰۱۷ ۱۵:۰۷نائیجیریا کے شمال مشرقی صوبے آداماوا کی ایک مسجد میں خودکش دہشت گردانہ حملے میں کم سے کم پچاس افراد جاں بحق ہو گئے۔
-
افغانستان کی مساجد پر حملہ، ایران کا ردعمل
Oct ۲۱, ۲۰۱۷ ۱۸:۰۵سحر نیوز رپورٹ
-
افغان صدرکی جانب سے مسجد میں دھماکے کی مذمت
Aug ۲۶, ۲۰۱۷ ۱۰:۲۸افغان حکام کا کہنا ہے کہ امام زمانہ (عج) مسجد میں دہشت گردوں کے خلاف آپریشن مکمل ہوگیا ہے۔
-
ایران علاقے میں امن و استحکام کا سرچشمہ ہے، جنرل سلیمانی
Aug ۲۰, ۲۰۱۷ ۱۶:۳۰سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی کی قدس بریگیڈ کے کمانڈرنے کہا ہے کہ آج ایران علاقے میں امن و استحکام کا سرچشمہ ہے۔
-
مسجد پرحملہ دہشت گردی ہے، گورنر منی سوٹا
Aug ۰۷, ۲۰۱۷ ۱۵:۴۶امریکی ریاست منی سوٹا کے گورنر نے شہر بلومینگٹن کی ایک مسجد پر بم حملے کو دہشت گردی قراردیا ہے۔
-
امریکہ میں مسجد پر بم حملہ
Aug ۰۶, ۲۰۱۷ ۱۱:۵۳امریکی ریاست مینیسوٹا میں مسجد پر بم حملہ ہوا تاہم کوئی جانی نقصان نہیں ہوا۔