-
مسجد الحرام میں خواتین سیکورٹی اہلکاروں کی تعیناتی پر رد عمل
Apr ۲۱, ۲۰۲۱ ۱۰:۳۲مسجد الحرام میں خواتین سیکورٹی اہلکاروں کو صحن مطاف میں تعینات کر نے پر سوشل میڈیا میں اس پر ملا جلا رد عمل سامنے آیا ہے۔
-
مسجد الحرام کے دروازے سے ایک کار ٹکرائی
Oct ۳۱, ۲۰۲۰ ۱۰:۰۱ایک نامعلوم شخص نے مسجد الحرام کے اطراف میں لگے تمام سکیورٹی بیریئرز کو توڑتے ہوئے تیز رفتاری کے ساتھ اپنی کار مسجد الحرام کے ایک دروازے سے ٹکرا دی۔ ابھی تک اس واقعے کے محرکات اور شخص کے حوالے سے مزید تفصیلات سامنے نہیں آئی ہیں۔ سکیورٹی اہلکاروں نے کار ڈرائیور کو گرفتار کر لیا ہے۔
-
مسجد الحرام کے دروازے غیر ملکی عمرہ زائرین کیلئے کھل گئے
Oct ۳۰, ۲۰۲۰ ۰۸:۴۴سعودی عرب میں کورونا وائرس کی وجہ سے لاک ڈاون اور تقریبا 8 ماہ کے تعطل کے بعد مسجد الحرام کے دروازے غیر ملکی عمرہ زائرین کے لیے کھول دیئے جائیں گے۔
-
مسجد الحرام میں داخلے کے لیے کورونا ٹیسٹ کے اسمارٹ گیٹس نصب، مسجد النبی بھی کھلنے کا امکان
May ۰۷, ۲۰۲۰ ۲۲:۳۷مسجد الحرام اور مسجد النبی صلی اللہ علیہ و آلہ و سلم کے امور کے سربراہ کے دفتر نے زائرین کے کورونا وائرس میں مبتلا ہونے کی جانچ کے لیے ماہ مبارک رمضان میں مسجد الحرام میں داخلے کے دروازوں پر چھے اسمارٹ الیکٹرانک گیٹ نصب کیے ہیں۔
-
مسجد الحرام میں بھی جاری ہے کورونا کے خلاف آپریشن ۔ تصاویر
Mar ۱۱, ۲۰۲۰ ۱۳:۱۰کورونا کے پیش نظر مکہ مکرمہ میں مسجد الحرام کی صفائی کے کچھ خاص مناظر۔
-
کورونا کے بعد مسجد الحرام میں نمازیوں کی تعداد ۔ ویڈیو
Mar ۰۹, ۲۰۲۰ ۱۲:۰۶کورونا کے پھیلاؤ کو دیکھتے ہوئے سعودی حکام نے چند روز کے لئے حرمین شریفین کو بند کر دیا تھا۔ اس دوران کورونا وائرس سے نمٹنے کے لئے دونوں مساجد میں دوا کے چھڑکاؤ اور خاص احتیاطی تدابیر اختیار کرنے کے بعد انہیں دوبارہ زائرین کے لئے کھول دیا گیا۔ حرمین شریفین کو بند کر دئے جانے سے مسلمانان عالم میں خاصی تشویش پیدا ہو گئی تھی۔
-
سناٹے میں ڈوبی ہے علی (ع) کی جائے ولادت ۔ تصاویر
Mar ۰۷, ۲۰۲۰ ۲۲:۴۰کورونا وائرس کو کنٹرول کرنے کے لئے آل سعود نے عمرے پر تو پابندی لگائی ہی تھی، کچھ دنوں سے اب خانۂ کعبہ کے طواف پر بھی پابندی لگا دی گئی ہے جس کے بعد شاید تاریخ میں پہلی بار مسجد الحرام بالخصوص خانۂ کعبہ کے اطراف میں اتنا سناٹا دیکھنے میں آرہا ہے۔ ماہرین اور بالخصوص علمائے اسلام کا خیال یہ ہے کہ آل سعود اگر چاہتی تو خانۂ خدا کو بندگان خدا سے خالی کرنے کے بجائے، اور کوئی بہتر راہ بھی اپنا سکتی تھی۔ عجیت بات یہ ہے کہ اِسی سعودی عرب میں میوزک کنسرٹ کا اہتمام کیا جا رہا ہے مگر حرمین شریفین ...!!!
-
آل سعودی کی حکمت عملی سے مسجد الحرام سنسان ہوئی۔ ویڈیو
Mar ۰۶, ۲۰۲۰ ۱۶:۰۹کورونا وائرس کو کنٹرول کرنے کے لئے آل سعود نے عمرے پر تو پابندی لگائی ہی تھی، کچھ دنوں سے اب خانۂ کعبہ کے طواف پر بھی پابندی لگا دی گئی ہے جس کے بعد شاید تاریخ میں پہلی بار مسجد الحرام بالخصوص خانۂ کعبہ کے اطراف میں اتنا سناٹا دیکھنے میں آرہا ہے۔
-
مسجد الحرام میں رم جھم بارش ۔ ویڈیو
Nov ۳۰, ۲۰۱۸ ۱۴:۱۱خانۂ خدا میں رحمت الٰہی کا نزول، گزشتہ بدھ کی شب مکہ مکرمہ میں شدید بارش ہوئی۔
-
ایسے تیار ہوتا ہے خانۂ کعبہ کا لباس ۔ تصاویر
Aug ۲۹, ۲۰۱۷ ۱۳:۴۸خانہ کعبہ کا پردہ کیسے تیار ہوتا ہے، ملاحظہ فرمائیں ان تصاویر میں!