-
پاکستان: حکومت اور تحریک انصاف کے مذاکرات ختم
Jan ۲۳, ۲۰۲۵ ۱۴:۰۴پاکستان تحریک انصاف بانی اور سابق وزیر اعظم نے حکومت کے ساتھ جاری مذاکرات ختم کرنے کا اعلان کردیا ہے۔
-
اونٹ کے منہ میں زیرہ
Jan ۲۳, ۲۰۲۵ ۱۲:۵۹اسسٹنٹ کمشنر افراسیاب زبیر ہندل کا کہنا ہے کہ روڈ کھولنے سمیت عوام کو ریلف دینے کے لئے مختلف اقدامات جاری ہیں۔
-
پارا چنار: سخت سیکیورٹی میں 61 گاڑیوں پر مشتمل قافلہ کرم پہنچ گیا
Jan ۲۲, ۲۰۲۵ ۱۸:۵۴پارا چنار کے لیے جانے والا 61 گاڑیوں پر مشتمل قافلہ بگن کو پار کرتے ہوئے کرم ایجنسی پہنچ گیا۔
-
حزب اللہ کے رہنما دہشت گردانہ کارروائی میں شہید
Jan ۲۲, ۲۰۲۵ ۱۳:۰۰دہشت گردی کی کارروائی میں حزب اللہ کے رہنما شہید ہو گئے۔
-
ایرانی وزیر خارجہ نے دشمن میڈیا کا جھوٹ بے نقاب کردیا
Jan ۲۱, ۲۰۲۵ ۱۹:۱۱ایران اپنی سچائی اور حقانیت سے دشمن میڈیا کے پروپگںڈوں کو ہر بار ناکام بنا دیتا ہے۔
-
پاکستان کے وزیرِاعظم کی قومی اسمبلی پہنچنے پر شدید ہنگامہ اور نعرے بازی
Jan ۲۱, ۲۰۲۵ ۱۶:۵۵پاکستان کے وزیرِاعظم منگل کے روز جب قومی اسمبلی کے اجلاس میں شرکت کیلئے پہنچے تو ایک ہنگامہ مچ گیا۔ اپوزیشن اور حکومت نمائندگان کی جانب سے شدید نعرے بازی کی گئی، جس سے کارروائی کرنا محال ہوگیا۔
-
غزہ میں جنگ بندی کے بعد امداد کی ترسیل + ویڈیو
Jan ۲۰, ۲۰۲۵ ۰۹:۱۷غزہ پٹی میں جنگ بندی کے اعلان کے بعد غذائی اشیاء اور آٹے کی حامل پہلی امدادی کھیپ غزہ میں داخل ہو گئی۔ عالمی ادارہ خوراک کے مطابق انساندوستانہ امداد کے حامل دوہزار ٹرک غزہ میں داخل ہو رہے ہيں
-
اسرائیل کسی کو منہ دکھانے کے قابل نہ رہا
Jan ۱۹, ۲۰۲۵ ۱۸:۵۴فلسطین کی مزاحمتی تنظیم حماس نے 3 اسرائیلی خواتین قیدیوں کو رہا کردیا ۔
-
پاکستان: افغان سرحد سے در اندازی کی کوشش ناکام 5 دہشتگرد ہلاک
Jan ۱۹, ۲۰۲۵ ۱۷:۲۰پاکستان نے کہا ہے کہ افغانستان کی عبوری حکومت مؤثر بارڈر منیجمنٹ کو یقینی بنائے اور اپنی سرزمین کو اس کے خلاف استعمال ہونے سےروکے۔
-
ایران تیرا شکریہ
Jan ۱۹, ۲۰۲۵ ۱۳:۰۳فلسطینی گروہوں نے ایران کا شکریہ ادا کرتے ہوئے فلسطین کی قومی یکجہتی کے تحفظ پر زور دیا۔