-
اسرائیل کے اسٹریٹیجک بحری اڈے پر حزب اللہ کا خودکش ڈرون حملہ اور میزائلوں کی بارش
Nov ۲۴, ۲۰۲۴ ۱۸:۱۱لبنان کی عوامی تحریک حزب اللہ نے مقبوضہ اشدود میں صیہونی حکومت کے اسٹریٹیجک بحری اڈے پر ڈرون حملے اورتل ابیب میں ایک فوجی ہدف کو جدید میزائل سے نشانہ بنائے جانے کی خبر دی ہے۔
-
کرم ایجنسی: متحارپ فریقین کے مابین سیز فائر
Nov ۲۴, ۲۰۲۴ ۱۷:۵۷کرم ایجنسی میں متحارپ فریقین کے مابین 7 دن کے لئے سیز فائر پراتفاق ہوا ہے۔
-
لبنان کے نوجوان فٹبالرغاصب صیہونی فوجیوں کے حملے میں شہید
Nov ۲۴, ۲۰۲۴ ۱۵:۴۲غاصب صیہونی فوجیوں نے لبنان کے فٹبالر حسین ہارون کو شہید کر دیا۔
-
اسلام آباد کی جانب مارچ، گرفتاریاں، دھرنا، مطالبات کی منظوری تک اسلام آباد میں رہیں گے: گنڈا پور
Nov ۲۴, ۲۰۲۴ ۱۲:۲۰پی ٹی آئی کے احتجاج میں شرکت کے لیے پنجاب اور کے پی سے مختلف قافلے اسلام آباد کے لیے روانہ ہو گئے ہیں جنہیں روکنے کے لیے حکومت نے مختلف مقامات پر کنٹینرز کھڑے کر دیے ہیں۔
-
پی ٹی آئی احتجاج: راستے اور ٹرینیں بند، کنٹینرزکی بھرمار، پورے ملک میں فورسز تعینات
Nov ۲۴, ۲۰۲۴ ۱۲:۰۰تحریک انصاف کے احتجاج کے پیش نظر اس ملک کے تمام بڑے شہروں میں راستے اور ٹرینیں بند ہیں، کنٹینرزکی بھرمار ہے اور پورے ملک میں فورسز تعینات ہیں۔
-
حزب اللہ اور غاصب صیہونی فوجیوں میں گھمسان کی جنگ
Nov ۲۳, ۲۰۲۴ ۱۶:۰۵حزب اللہ نےالخیام کالونی کے مشرق اور مغرب میں اسرائیلی فوجیوں کے اڈے کو نشانہ بنایا ہے۔
-
پاراچنار میں خیبر پختونخوا حکومت کے ہیلی کاپٹر پر فائرنگ
Nov ۲۳, ۲۰۲۴ ۱۵:۵۴پاراچنار میں خیبر پختونخوا حکومت کے ہیلی کاپٹر پر فائرنگ ہوئی ہے۔
-
صیہونی حکومت کا وحشیانہ اقدام، بیروت پر فاسفورس بموں سے حملہ کردیا
Nov ۲۳, ۲۰۲۴ ۱۵:۳۱میڈیا ذرائع نے لبنان کے دارالحکومت بیروت کے جنوبی علاقے پرصیہونی حکومت کے وسیع فضائی حملے اورالخیام پرفاسفورس بمباری کی خبری دی ہے۔
-
صیہونی حکومت نے عالمی فوجداری عدالت کے فیصلے کو پائوں تلے روند ڈالا
Nov ۲۳, ۲۰۲۴ ۱۴:۱۶غزہ پر غاصب صیہونی ٹولے کے وحشیانہ حملوں کا سلسلہ بدستور جاری ہے۔
-
پی ٹی آئی کا احتجاج، اسلام آباد جانے والے راستےسیل، موٹروے بند، امتحانات ملتوی، اسپتالوں میں ہائی الرٹ
Nov ۲۳, ۲۰۲۴ ۱۲:۰۷پی ٹی آئی کے احتجاج کے پیش نظر اسلام آباد میں ریڈ زون جانے والے راستوں کو سیل کردیا گیا جبکہ اہم سرکاری عمارتوں پر رینجرز تعینات کردی گئی ہے۔