-
ہندوستان: یونیفارم سول کوڈ کے خلاف مسلم پرسنل لا بورڈ میدان میں
Jun ۱۷, ۲۰۲۳ ۱۴:۳۲ہندوستان میں یونیفارم سول کوڈ کے بارے میں سیاسی سرگرمیاں تیز ہوگئی ہیں اور مسلم پرسنل لا بورڈ اس کے خلاف میدان میں آگیا ہے۔
-
ہندوستان: مدھیہ پردیش حکومت کے اقدام سے عازمین حج اور مسلم تنظیمیں سخت ناراض
May ۲۱, ۲۰۲۳ ۱۲:۵۱ہندوستان میں مدھیہ پردیش حکومت کی طرف سے خادم الحجاج کے لئے بجٹ جاری نہ کئے جانے کی بنا پر عازمین حج اور مسلم تنظیمیں ناراض ہیں۔
-
’’محمد‘‘ جرمنی میں مقبول ترین ناموں میں شامل
May ۱۱, ۲۰۲۳ ۰۹:۳۶2021 میں جرمنی کے دارالحکومت برلن میں محمد نام تیسرے نمبر پر تھا جب کہ 2022 میں یہ نام سرفہرست رہا۔
-
مسلمانوں کے لئے ہندوؤں سے اچھا دوست اور مودی سے اچھا لیڈر نہیں: بی جے پی کا دعوی
Apr ۲۲, ۲۰۲۳ ۱۶:۴۱بھارتیہ جنتا پارٹی کے سینیئر رہنما شاہنواز حسین نے دعوی کیا ہے کہ مسلمانوں کے لئے ہندوستان سے اچھا ملک، ہندوؤں سے اچھا دوست اور نریندر مودی سے اچھا کوئی لیڈر نہیں ہے۔
-
ہندوستان: معروف عیسائی اداکار نے اسلام قبول کرلیا، کہا، "نماز پڑھنے سے سکون ملتا ہے"
Mar ۲۹, ۲۰۲۳ ۲۱:۲۲ہندوستان کے معروف ٹی وی اداکار ووین ڈیسینا (Vivian Dsena) نے اپنے مسلمان ہونے کا انکشاف کردیا ہے۔
-
مسلمانوں کے بارے میں غلط بیان بازی نہ کی جائے، بی جے پی لیڈروں کو مودی کی نصیحت
Jan ۱۷, ۲۰۲۳ ۱۸:۳۱ہندوستان کے وزیراعظم نریندر مودی نے بی جے پی کی قومی مجلس عاملہ میں پارٹی رہنماؤں کو نصحیت کی ہے کہ وہ مسلمانوں کے بارے میں غلط بیان بازی نہ کریں۔
-
ہندوستان کے شہر الہ آباد میں ایک مسجد مسمار (ویڈیو)
Jan ۱۶, ۲۰۲۳ ۱۸:۳۱ہندوستان کی ریاست اترپردیش کی حکومت نے ایک تاریخی مسجد کو مسمار کردیا ہے
-
مسلمان اور عرب ہم سے نفرت کرتے ہیں: اسرائیلی فوج کے جنرل کا اعتراف
Dec ۰۲, ۲۰۲۲ ۱۷:۲۰صیہونی جنرل نے کہا ہے کہ قطر ورلڈ کپ میں آنے والے تمام مسلمان اور عرب اسرائیل سے نفرت کرتے ہیں
-
اردو میڈیم طالبہ مریم عفیفہ انصاری، ہندوستان کی پہلی مسلم نیورو سرجن
Nov ۲۴, ۲۰۲۲ ۱۲:۳۲اردو میڈیم اسکول سے تعلیم کا آغاز کرنے والی طالبہ ڈاکٹر مریم عفیفہ انصاری ہندوستان کی پہلی مسلم نیورو سرجن بن گئیں۔
-
امریکہ کے مشہور سابق کک باکسر نے اسلام قبول کر لیا
Oct ۲۶, ۲۰۲۲ ۱۹:۲۷مشہور سابق امریکی کک باکسر اور سوشل میڈیا کی معروف شخصیت اینڈریو ٹیٹ نے اسلام قبول کرلیا ہے۔