SAHAR

Urdu
  • Live
  • صفحہ اول
  • Radio
  • TV
  • خبریں
  • Afghanistan سحر افغانستان
  • Azeri Azəri
  • Balkan Balkan
  • Kurdish سورانی
  • Kurmanci Kurmancî
  • Urdu اردو
  • اقراء 2026
  • تازہ ترین
  • کلام رہبر
  • خبرنامہ
  • عالم اسلام
  • ایران
  • پاکستان
  • ہندوستان
  • دنیا
  • سائنس اورٹیکنالوجی
  • کھیل
  • صحت
  • ڈاکومینٹری

مسیحی برادری

  • غزہ میں فلسطینیوں کی صورت حال ناقابل قبول: پوپ لیو

    غزہ میں فلسطینیوں کی صورت حال ناقابل قبول: پوپ لیو

    Dec ۲۶, ۲۰۲۵ ۱۲:۴۶

    کیتھولک عیسائیوں کے رہنما پوپ لیو نے حضرت عیسی (ع) کے یوم ولادت کے موقع پر اپنی تقریر میں غزہ میں فلسطینیوں کی صورت حال کو ناقابل قبول قرار دیا ہے۔

  • حضرت عیسیٰؑ کی ولادت با سعادت، پورے ایران میں جشن کا ماحول، صدر مملکت کا تہنیتی پیغام

    حضرت عیسیٰؑ کی ولادت با سعادت، پورے ایران میں جشن کا ماحول، صدر مملکت کا تہنیتی پیغام

    Dec ۲۵, ۲۰۲۵ ۱۳:۱۷

    ۲۵ دسمبر نبی خدا، مبشرِ مصطفیٰؐ حضرت عیسیٰؑ کی ولادت با سعادت کی تاریخ ہے۔ اس مناسبت سے دنیا بھر میں آپؑ کے پیروکار اور عقیدت مند بڑے جوش و جذبے اور عقیدت و احترام کے ساتھ جشن منانے میں مصروف ہیں وہیں پورا ایران ملک میں مقیم عیسائی برادری کے مل کر ایک ساتھ جشن منا رہا ہے۔

  • پاکستان میں سب کے حقوق برابر ہیں، شہباز شریف

    پاکستان میں سب کے حقوق برابر ہیں، شہباز شریف

    Dec ۲۵, ۲۰۲۵ ۱۲:۱۸

    پاکستان کے وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ حضرت عیسی علیہ السلام پوری انسانیت کے لئے محبت، بردباری اور خدمت کا پیغام لائے۔ آج دنیا کو ان کے پیغام کی پہلے سے کہیں زیادہ ضرورت ہے۔

  • ہندوستان میں لاقانونیت عروج پر! شدت پسند ہندو تنظیموں کا کرسمس کا جشن منانے والوں پر حملہ، کانگریس نے مودی حکومت پر کی سخت تنقید

    ہندوستان میں لاقانونیت عروج پر! شدت پسند ہندو تنظیموں کا کرسمس کا جشن منانے والوں پر حملہ، کانگریس نے مودی حکومت پر کی سخت تنقید

    Dec ۲۵, ۲۰۲۵ ۱۰:۵۳

    کرسمس تہوار کے موقع پر ہندوستان کے مختلف حضوں میں شدت پسند ہندو تنظیموں نے عیسائی مذہب کے ماننے والوں پر حملہ کیا ہے۔ اس دوران کئی مقامات پر معصوم بچوں پر بھی حملے کئے جانے کی خبر ہے۔ ان تشدد کے واقعات پر اپوزیشن پارٹی کانگریس نے سخت تشویش کا اظہار کیا ہے۔

  • ہندوستان: مہاراشٹر میں تبدیلی مذہب مخالف بِل کے خلاف عیسائیوں کی مہم کا آغاز

    ہندوستان: مہاراشٹر میں تبدیلی مذہب مخالف بِل کے خلاف عیسائیوں کی مہم کا آغاز

    Nov ۱۰, ۲۰۲۵ ۱۲:۲۵

    ہندوستان کی ریاست مہاراشٹر کے کئی علاقوں میں عیسائیوں نے تبدیلی مذہب مخالف بِل کے خلاف زبردست احتجاج کرتے ہوئے اس سلسلے میں مہم کا آغاز کردیا ہے۔

  • ایرانی پارلیمنٹ کے اسپیکر کی پوپ فرانسس کے انتقال پر تعزیت

    ایرانی پارلیمنٹ کے اسپیکر کی پوپ فرانسس کے انتقال پر تعزیت

    Apr ۲۲, ۲۰۲۵ ۱۱:۴۷

    ایرانی پارلیمنٹ کے اسپیکر محمد باقر قالیباف نے کیتھولک عیسائیوں کے مذہبی پیشوا پوپ فرانسس کے انتقال پر تعزیت کا اظہار کیا ہے۔

خاص خبریں

  • لبنان پر صیہونی حملے جاری
    لبنان پر صیہونی حملے جاری
    ۴ minutes ago
  • ہندوستان؛ آسام کے وزیر اعلی کے خلاف کارروائی کا مطالبہ
  • ایران باہمی احترام، مشترکہ مفادات اور مذاکرات پر مبنی سفارت کاری پر زور دیتا ہے:صدر ڈاکٹر پزشکیان
  • اقوام متحدہ کے امدادی مشن یوناما کی رپورٹ حقیقت کے قریب ہے : افغانستان کے ایک عہدیدار کا بیان
  • اسرائیلی صدر کے دورہ آسٹریلیا کے خلاف سڈنی میں بڑے پیمانے پر احتجاج
SAHAR TV

© 2022 SAHAR Universal Network. All Rights Reserved

Radio
    مذہبی
    سماجی
    سیاسی
    آرکائیو
    سافٹ ویئر
    ہمارے بارے میں
    آپ کے خطوط
TV
    آرکائیو ڈرامہ سیریل
    سحر اردو ٹی وی کے تمام پروگرامز
    فریکوئنسیز
    رابطہ
    سحرعالمی نیٹ ورک کے بارے میں
    پروگرام کا شیڈیول
خبریں
    اقراء 2026
    تازہ ترین
    کلام رہبر
    خبرنامہ
    عالم اسلام
    ایران
    پاکستان
    ہندوستان
    دنیا
    سائنس اورٹیکنالوجی
    کھیل
    صحت
    ڈاکومینٹری
SAHAR
    ہمارے بارے میں
    رابطے کے لئے
    RSS