-
عمان کی جانب سے ایران کے ایٹمی معاہدے پر عمل درآمد شروع ہونے کا خیرمقدم
Jan ۱۸, ۲۰۱۶ ۱۱:۳۴عمان نے ایران کے ایٹمی معاہدے پر عمل درآمد شروع ہونے اور اس پر عائد پابندیاں ختم ہونے کا خیرمقدم کیا ہے۔
-
باراک اوباما نے ایران پر عائد پابندیوں کے خاتمے کا ایگزیکٹو آرڈر جاری کر دیا
Jan ۱۷, ۲۰۱۶ ۰۹:۰۲ایران کی جانب سے اپنے وعدوں پر عمل درآمد کی تائید کے بعد، امریکی صدر باراک اوباما نے ایران پر عائد پابندیاں اٹھانے کا ایگزیکٹو آرڈر جاری کر دیا ہے۔
-
بان کی مون اور اشٹائن مائر کی جانب سے مشترکہ جامع ایکشن پلان پر عمل درآمد کا خیرمقدم
Jan ۱۷, ۲۰۱۶ ۰۷:۳۸اقوام متحدہ کے سیکریٹری جنرل بان کی مون نے ایک بیان میں مشترکہ جامع ایکشن پلان پر عمل درآمد کا خیرمقدم کرتے ہوئے اس بات پر زور دیا ہے کہ اس کامیابی نے ظاہر کر دیا ہے کہ بہتر ہے بین الاقوامی تشویش کو سفارت کاری کے ذریعے اور صبر و شکیبائی کے ساتھ دور کیا جائے۔
-
ظالمانہ پابندیاں ختم، صدر مملکت کی ملت ایران کو مبارک باد
Jan ۱۷, ۲۰۱۶ ۰۷:۱۸اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر ڈاکٹر حسن روحانی نے ملت ایران کو مشترکہ جامع ایکشن پلان پر عمل درآمد کی مبارک باد پیش کی ہے۔
-
ایران پر عائد غیرمنصفانہ اور ظالمانہ پابندیاں ختم
Jan ۱۷, ۲۰۱۶ ۰۷:۰۶اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر خارجہ محمد جواد ظریف اور یورپی یونین کی خارجہ پالیسی کی سربراہ فیڈریکا موگرینی نے ایک مشترکہ بیان میں ایران پر عائد پابندیوں کے خاتمے کا اعلان کر دیا ہے۔
-
ایران نے قوانین کی پابندی کی ہے: یوکیا آمانو
Dec ۰۳, ۲۰۱۵ ۰۸:۲۶ایٹمی انرجی کی عالمی ایجنسی کے ڈائرکٹر جنرل نے کہا ہے کہ ایران میں یورینیم افزودہ کرنے کی کوئی بھی خفیہ فیسیلیٹی نہیں ہے۔
-
فریق مقابل اپنی ذمہ داریاں پوری کرے۔
Nov ۲۶, ۲۰۱۵ ۰۷:۴۲ایران نے زور دے کر کہا ہے کہ ایران اسی وقت اپنے وعدوں پر عمل کرے گا جب اس کا فریق مقابل اپنی ذمہ داریوں کو پورا کرے گا۔