-
ایران کی فوجی مشقوں ’’ذوالفقار 99‘‘ کا آغاز
Sep ۱۰, ۲۰۲۰ ۱۲:۴۸اسلامی جمہوریہ ایران کی مشترکہ فوجی مشقیں ’’ذوالفقار 99‘‘، ’’دفاعی قوت کے سائے میں پائیدار سلامتی‘‘ کے رمزیہ نعرے کے ساتھ آج بروز جمعرات شروع ہوگئیں جو 3 روز تک جاری رہیں گی۔
-
ٹرمپ کی نیند اڑانے والا ٹرائیکا! ۔ ویڈیو
Dec ۳۱, ۲۰۱۹ ۱۰:۵۳ایران روس اور چین کو شامل ہونے والا ٹرائیکا دنیا اور حتیٰ بعض امریکی تجزیہ نگاروں کی نگاہ میں امریکی تاناشاہی کے لئے ایک بڑا خطرہ شمار ہوتا ہے۔
-
ایران، روس اور چین کی بحری مشقیں ایرانی طاقت کی عکاس
Dec ۲۹, ۲۰۱۹ ۱۰:۳۷ایرانی آرمی کے ڈپٹی کوآرڈینٹر نے کہا ہے کہ ایران، روس اور چین کے درمیان مشترکہ سمندری مشقیں، بحر ہند کے شمال میں ایرانی طاقت کی عکاسی کر رہی ہیں۔
-
بحر ہند کی سکیورٹی عالمی اقتصاد کی ضمانت کیلئے ضروری ہے : ایران
Dec ۲۸, ۲۰۱۹ ۱۱:۱۵اسلامی جمہوریہ ایران ، روس اور چین کی مشترکہ بحری مشقوں کے ترجمان نے کہا ہے کہ بحری خطرات کے پیش نظر ایران ، روس اور چین نے مشترکہ بحری مشقیں منعقد کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔
-
فوجی مشقوں کے حوالے سے امریکی تشویش پر چین کا رد عمل
Dec ۲۸, ۲۰۱۹ ۱۰:۳۲بحر ہند کے شمال میں ایران، روس اور چین کی مشترکہ بحری مشقوں کے حوالے سےامریکی تشویش پرچین نےسخت ردعمل کا اظہار کیا ہے۔
-
ایران، روس اور چین کی فوجی مشقوں سے دشمن پریشان
Dec ۲۳, ۲۰۱۹ ۱۰:۳۴میجرجنرل عبدالرحیم موسوی نے کہا ہےکہ خطے میں بد امنی پھیلانے والے ممالک کو مشترکہ بحری مشقوں سے سبق سیکھ لینا چاہیے۔
-
مرصاد نے فرضی دشمن کے کروز میزائل مار گرائے
Nov ۲۲, ۲۰۱۹ ۱۸:۴۰مقامی ساخت کے ایرانی میزائلی سسٹم مرصاد نے مدافعان آسمان ولایت اٹھانوے فوجی مشقوں کے دوران فرضی دشمن کے کروز میزائل مار گرائے
-
سعودی اور امریکی مشترکہ مشقوں کی وجوہات
Jul ۲۳, ۲۰۱۹ ۰۷:۳۷سعودی عرب میں سعودی اور امریکی بری افواج کی مشترکہ مشقیں جاری ہیں۔
-
آل سعود کی امریکہ نوازی
Jun ۱۸, ۲۰۱۹ ۰۷:۴۵سعودی عرب نے امریکہ اور اسرائیل کو خوش رکھنے کیلئے اپنا سب کچھ داو پر لگانے کا فیصلہ کیا ہے۔
-
سعودی عرب اور برطانیہ کی فوجی مشقوں کا آغاز
Nov ۲۷, ۲۰۱۸ ۱۵:۱۲یمن کے خلاف آل سعود کے جنگی جرائم کے ارتکاب کے سبب، سعودی عرب کے خلاف پابندیاں عائد کئے جانے کے عالمی مطالبے کے باوجود، سعودی عرب اور برطانیہ کی مشترکہ فوجی مشقیں، ریاض میں ملک فہد فوجی ایئربیس میں شروع ہوگئی ہیں کہ جو دو ہفتے تک جاری رہیں گی-