-
بحرین میں آل خلیفہ پر نکتہ چینی کے نتیجے میں سخت شکنجے
Sep ۰۷, ۲۰۱۷ ۱۷:۵۲ایمنسٹی انٹر نیشنل نے بدھ کو ایک رپورٹ میں کہا ہے کہ بحرین کی شاہی حکومت سیاسی مخالفین کو گرفتار کرکے انہیں تشدد کا نشانہ بنا رہی ہے۔
-
وینکیا نائیڈو ہندوستان کے نئے نائب صدر
Aug ۰۶, ۲۰۱۷ ۰۹:۰۷قومی جمہوری اتحاد (این ڈی اے) کے امیدوار ایم وینکیا نائیڈو ہندوستان کے نئے نائب صدر منتخب ہو گئے ہیں۔
-
امریکی وزیر خارجہ کا دورہ مشرق وسطی ناکام
Jul ۱۴, ۲۰۱۷ ۱۴:۳۹قطر اور بعض عرب ملکوں کے درمیان اختلافات کے حل کی غرض سے علاقے کا دورہ کرنے والے امریکی وزیر خارجہ کسی نمایاں کامیابی کے حصول کے بغیر واپس لوٹ گئے ہیں۔
-
یمن پر سعودی بادشاہ کی وصیت
Jun ۱۲, ۲۰۱۷ ۲۰:۱۲سعودی عرب کے سابق بادشاہ عبدالعزیز کی وصیت ملاحظہ کریں تو یمن پر جاری آل سعود کی جارحیت کا راز سمجھ میں آ جائے گا۔
-
ریاض اجلاس کے تباہ کن نتائج سامنے آرہے ہیں، ترجمان ایرانی وزارت خارجہ
Jun ۱۲, ۲۰۱۷ ۱۴:۵۲اسلامی جمہوریہ ایران نے قطر کے ساتھ سعودی عرب، متحدہ عرب امارات، بحران اور مصر کی جانب سے تعلقات منقطع کیے جانے کا حوالہ دیتے ہوئے کہا ہے کہ ریاض میں اکیس مئی کو ہونے والے اجلاس کے انتہائی تباہ کن نتائج برآمد ہورہے ہیں۔
-
غزہ شدید اقتصادی مشکلات سے روبرو
Jun ۰۸, ۲۰۱۷ ۱۷:۰۸خصوصی نیوز رپورٹ - - 07 جون 2017
-
یمن پر جارحیت میں امریکی تعاون کا اعتراف
May ۰۶, ۲۰۱۷ ۱۷:۰۶سحر نیوز رپورٹ
-
بحرینی عوام پر آل خلیفہ حکومت کے تشدد میں شدت کا سلسلہ جاری
Apr ۲۶, ۲۰۱۷ ۱۷:۵۸بحرین کی عدالتوں نے سیاسی شخصیات اور کارکنوں کے خلاف نئے ظالمانہ فیصلے صادر کئے ہیں۔ اس ملک میں سیاسی شخصیات کی شہریت ختم کرنے اور ان کو گرفتار کئے جانے کا سلسلہ جاری ہے۔
-
فلسطینی بچوں پر صیہونی تشدد جاری
Apr ۰۵, ۲۰۱۷ ۱۷:۵۸آج یوم اطفال فلسطین ہے۔ یہ دن ایسے حالات میں منایا جا رہا ہے کہ صیہونی حکومت نے فلسطینی بچوں کے خلاف بھرپور جنگ چھیڑ رکھی ہے۔
-
سلاطین عرب کا حقہ / کارٹون
Apr ۰۲, ۲۰۱۷ ۱۴:۳۰اس وقت عالم اسلام جس کسمہ پرسی کے دور سے گزر رہا ہے اس میں بظاہر مسلمان عربی سلاطین کا اہم ترین کردار ہے جو جلاد تاریخ حجاج بن یوسف سقفی کی سیرت خبیثہ پر عمل کرتے ہوئے اپنی عیاشیوں کی قیمت مسلمانوں کے خون سے چکاتے ہیں۔ (کارٹون:تسنیم نیوز)