دہشت گردوں نے نائٹ کلب میں گھس کر 39 افراد کو ہلاک اور 69 کو زخمی کردیا۔ مقامی ذرائع کا کہنا ہے کہ ترکی میں 227 کے قریب افراد 2016 میں داعش کے دہشتگردانہ حملوں میں ہلاک ہوگئے ہیں۔
مشہد مقدس میں ایک مخیر آدمی نے 52 یتیم، غریب اور معذور جوڑوں کی شادی کے لیے مالی مدد فراہم کی۔ ان جوڑوں کی شادی کی اجتماعی تقریب، امام علی رضا علیہ السلام کے روضہ مبارک میں منعقد ہوئی۔
عراق کے دارالحکومت بغداد میں ایک مصروف مارکیٹ کے قریب ہونے والے دھماکوں میں کم سے کم 28 افراد جاں بحق ہوگئے ہیں۔
نشرہونے کی تاریخ 23 / 09 / 2016
نشرہونے کی تاریخ 12 / 08 / 2016 وقت : ایرانی وقت کے مطابق 16:30 بجے
روس کے وزیر خارجہ سرگئی لاؤ روف نے امریکہ اور مغربی ملکوں کی غلط پالیسیوں کو مشرق وسطی کی کشیدگی کی اصل وجہ قرار دیا ہے۔
شامی فوج نے دمشق کے نواحی علاقے غوطہ کے ایک اہم اور اسٹریٹیجک علاقے پر مکمل کنٹرول حاصل کر لیا۔
حزب اللہ لبنان نے شام میں تکفیری دہشت گردوں کو سخت جواب دینے کا تہیہ کر لیا ہے۔
ترکی میں فوجی مشقوں میں حصہ لینے کے لئۓ سعودی عرب کی بری اور بحری فوجیں ترکی میں داخل ہو گئی ہیں - ان فوجی مشقوں کو دنیا کی سب سے بڑی فوجی مشقیں قرار دیا جا رہا ہے-