-
استنبول حملے کا ذمہ دار داعش ہے۔
Jan ۰۲, ۲۰۱۷ ۱۰:۲۳ترکی کے سیکیورٹی ذرائع نے اعلان کیا ہے کہ استنبول میں نائٹ کلب کے حملہ آور داعش سے تعلق رکھتے تھے اور 'کتائب ترکستان' دہشتگرد گروہ سے منسلک تھے۔
-
2017 کا آغاز اور ترکی کے اپنے پالے ہوئے بنے انکی جان کے دشمن
Jan ۰۱, ۲۰۱۷ ۲۰:۲۴دہشت گردوں نے نائٹ کلب میں گھس کر 39 افراد کو ہلاک اور 69 کو زخمی کردیا۔ مقامی ذرائع کا کہنا ہے کہ ترکی میں 227 کے قریب افراد 2016 میں داعش کے دہشتگردانہ حملوں میں ہلاک ہوگئے ہیں۔
-
مشہد مقدس: 52 جوڑوں کی شادی کی اجتماعی تقریب منعقد
Dec ۳۱, ۲۰۱۶ ۲۰:۳۰مشہد مقدس میں ایک مخیر آدمی نے 52 یتیم، غریب اور معذور جوڑوں کی شادی کے لیے مالی مدد فراہم کی۔ ان جوڑوں کی شادی کی اجتماعی تقریب، امام علی رضا علیہ السلام کے روضہ مبارک میں منعقد ہوئی۔
-
بغداد آج پھر سوگوار
Dec ۳۱, ۲۰۱۶ ۲۰:۲۷عراق کے دارالحکومت بغداد میں ایک مصروف مارکیٹ کے قریب ہونے والے دھماکوں میں کم سے کم 28 افراد جاں بحق ہوگئے ہیں۔
-
تیسرا بلیٹن جمعہ 23 ستمبر
Sep ۲۴, ۲۰۱۶ ۲۲:۱۲نشرہونے کی تاریخ 23 / 09 / 2016
-
دوسرا بلیٹن جمعہ 23 ستمبر
Sep ۲۴, ۲۰۱۶ ۲۲:۰۷نشرہونے کی تاریخ 23 / 09 / 2016
-
پہلا بلیٹن جمعہ 12 آگست
Aug ۱۳, ۲۰۱۶ ۱۳:۵۵نشرہونے کی تاریخ 12 / 08 / 2016 وقت : ایرانی وقت کے مطابق 16:30 بجے
-
امریکہ اور مغربی ملکوں کی غلط پالیسیاں مشرق وسطی کی کشیدگی کی اصل وجہ ہیں: روسی وزیر خارجہ
Jul ۲۲, ۲۰۱۶ ۲۱:۱۰روس کے وزیر خارجہ سرگئی لاؤ روف نے امریکہ اور مغربی ملکوں کی غلط پالیسیوں کو مشرق وسطی کی کشیدگی کی اصل وجہ قرار دیا ہے۔
-
غوطہ دمشق پر شامی فوج کا مکمل کنٹرول،72 گھنٹے کی جنگ بندی کا اعلان
Jul ۰۶, ۲۰۱۶ ۲۰:۲۸شامی فوج نے دمشق کے نواحی علاقے غوطہ کے ایک اہم اور اسٹریٹیجک علاقے پر مکمل کنٹرول حاصل کر لیا۔
-
حزب اللہ مصطفی بدر الدین کے خون کا بدلہ لینے کے لیے تیار
May ۱۷, ۲۰۱۶ ۱۵:۴۸حزب اللہ لبنان نے شام میں تکفیری دہشت گردوں کو سخت جواب دینے کا تہیہ کر لیا ہے۔