لیبیا میں داعش نے قومی وفاق کی حکومت کے خلاف حملے کی دھمکی دی ہے۔
شامی فوج نے صوبہ حمص میں اپنی پیشقدمی جاری رکھتے ہوئے پالمیرا شہر کے بعد اب قریتین نامی شہر کے بڑے حصے کو بھی دہشت گردوں کے قبضے سے آزاد کرا لیا ہے۔
حزب اللہ نے کہا ہے کہ صیہونی حکومت کے خلاف جنگ میں مسئلہ فلسطین اس کی اولین ترجیح ہے۔
روس نے شام میں دہشت گردوں کے خلاف زمینی کارروائیوں میں روسی فوجیوں کی شرکت کی تردید کی ہے -
یورپی یونین کے شعبہ خارجہ پالیسی کی سربراہ فیڈریکا موگرینی نے تاکید کے ساتھ کہا ہے کہ بحران شام کی واحد راہ حل سیاسی راہ حل ہے اور اس کی کوئی فوجی راہ حل نہیں ہے۔
عراق کے وزیر اعظم حیدر العبادی نے کہا ہے کہ دہشت گردی کے خلاف مہم، ان کی حکومت کی ترجیحات میں شامل ہے۔
اسرائیل کے بائیکاٹ کی تحریک فرانس سمیت پورے یورپ میں زور پکڑتی جارہی ہے اور فرانس کی حکومت نے صیہونی حکومت کے دباؤ پر اس تحریک کی سرگرمیوں پر پابندیاں لگانا شروع کر دی ہیں۔ پیرس سے آئی آر آئی بی کے نمائندے علی علوی کی رپورٹ۔
فلسطینی عوام بالخصوص بچوں پر صیہونی جرائم کا سلسلہ جاری
روس نے کہا ہے کہ شام سے روسی فوجوں کے انخلا کا حکم کسی کو خوش کرنے کے لیے نہیں دیا اور نہ ہی اس سے صدر بشار اسد کی پوزیشن کمزور ہوگی۔
بین الاقوامی امور میں رہبر انقلاب اسلامی کے مشیر ڈاکٹر علی اکبر ولایتی نے کہا ہے کہ بے پناہ نقصانات برداشت کرنے کے باوجود شام اس چھوٹی عالمی جنگ میں کامیاب رہا ہے -