-
مشہد کے پارکوں میں موسم خزاں کے دلکش مناظر
Nov ۲۱, ۲۰۲۱ ۰۱:۰۵ایران کے مقدس شہر مشہد میں موسم خزاں کے مناظر، ہر دیکھنے والے کے دل کو موھ لیتے ہیں۔
-
ایران پاکستان سرحد پر زائرین کے لئے مولا رضا (ع) کی عنایتیں
Nov ۱۶, ۲۰۲۱ ۱۱:۵۴امام رضا علیہ السلام کے زائرین نیز ہر سال سیدالشہدا (ع) امام حسین علیہ السلام کے اربعین کے موقع پر ایران کے راستے عراق جانے والے پاکستانی زائرین کی خدمت مزید بہتر اور وسیع پیمانے پر انجام دینے کے مقصد سے آستان قدس رضوی مشہد کی جانب سے میر جاوہ سرحد پر ایک زائر سرا کا افتتاح کر دیا گیا ہے۔
-
نجف اشرف اور سامرا کے روضات عالیہ کے نئے متولیوں کی تقرری، آستان قدس رضوی کے متولی کا تہنیتی پیغام
Oct ۲۳, ۲۰۲۱ ۲۲:۲۲عراق کے مقدس شہر نجف اشرف میں حضرت امام علی علیہ السلام کے روضے کا متولی ، سید عیسی صالح الخراسانی کو جبکہ سامرا میں امامین عسکریین علیھما السلام کے روضے کا نیا متولی ڈاکٹر محمد قاسم کو بنایا گيا ہے جس پر آستان قدس رضوی کے متولی حجت الاسلام والمسلمین احمد مروی نے ان دونوں متولیوں کو مبارک باد پیش کی ہے ۔
-
فرزند رسول امام علی رضا علیه السلام کا یوم شہادت
Oct ۰۸, ۲۰۲۱ ۰۹:۵۳سحر نیوز رپورٹ
-
امام رضا علیہ السلام کی مخصوص صلوات ۔ ویڈیو
Oct ۰۷, ۲۰۲۱ ۱۰:۵۸فرزند رسول،امام رؤف، ثامن الحجج، حضرت امام علی رضا علیہ السلام کے یوم شہادت کی مناسبت پر تسلت و تعزیت کے ساتھ آنحضرت کی صلوات خاصہ ملاحظہ فرمائیں۔ امامِ ضامن، مولا علی رضا علیہ السلام کی شہادت بعض معتبر روایات کی بنا پر صفر کی آخری تاریخ میں واقع ہوئی ہے۔
-
امام رؤف کی شب شہادت پر خطبہ خوانی کی خصوصی رسم۔ ویڈیو
Oct ۰۷, ۲۰۲۱ ۱۱:۱۲مشہد مقدس؛ آخرِ صفر میں فرزند رسول، امام رؤف، حضرت امامِ ضامن مولا علی رضا علیہ السلام کی شب شہادت کی مناسبت سے آپ کے روضۂ اقدس میں حسب دستور قدیم رسم ’’خطبہ خوانی‘‘ برپا کی گئی جس میں حرم مبارک کے متولی اور خدام نے شرکت کی۔
-
حضرت امام رضا (ع) کی شہادت پر عالم اسلام سوگوار و عزادار
Oct ۰۷, ۲۰۲۱ ۰۹:۰۷حضرت امام علی بن موسی رضا علیہ السلام کے یوم شہادت کے موقع پر بارگاہ رضا (ع) سوگ میں ڈوب گئی اور دنیا کے مختلف ممالک سمیت دارالحکومت تہران، مقدس شہر قم اور ایران کے دیگر شہروں میں مجالس عزا کا سلسلہ جاری ہے۔
-
امام رضا ع کے روضہ اقدس میں خادمین شہر کی حاضری
Oct ۰۳, ۲۰۲۱ ۱۴:۲۶ایران کے مقدس شہر مشہد میں شہری خدمات کے شعبوں میں کام کرنے والے افراد نے ثامن الححج حضرت امام علی ابن موسی الرضا علیہم السلام کے روضۂ اقدس میں حاضری دی ، خادمین کا یہ قافلہ مشہد کے شہداء اسکوائر سے امام رضا علیہ السلام کے روضہ اقدس تک پیدل گیا۔
-
عیسائی ناشرین امام رضا علیہ السلام سے متعلق کتب شائع کرنے کے خواہشمند
Oct ۰۱, ۲۰۲۱ ۰۹:۴۳عیسائی ناشروں نے فرزند رسول حضرت امام رضا علیہ السلام کے سلسلے میں لکھی گئیں کتابوں کو مختلف زبانوں میں شائع کرنے کے لئے اپنی آمادگی ظاہر کی ہے۔
-
اربعین مارچ میں خادمین رضوی کے خدمات
Sep ۱۷, ۲۰۲۱ ۱۵:۳۳سحر نیوز رپورٹ