-
امام محمد تقی ع کی شہادت کے موقع پر خادمین بارگاہ رضا ع کی عزاداری
Jul ۱۲, ۲۰۲۱ ۰۰:۴۱آسمان امامت و ولایت کے نویں درخشاں ستارے فرزند رسول حضرت امام محمد تقی علیہ السلام کی جانگداز شہادت کے موقع پر مشہد مقدس میں آپ کے والد بزرگوار ثامن الحجج حضرت امام علی ابن موسی الرضا علہیم السلام کے روضۂ اقدس کے خادمین امام رضا علیہ السلام کو ان کے فرزند کی شہادت پر پرسہ دے رہے ہیں اور اشک غم بہا رہے اور عزاداری کررہے ہیں۔
-
عالمی یوم علی اصغر علیہ السلام کے تحت بین الاقوامی آن لائن اجلاس کا انعقاد
Jul ۰۲, ۲۰۲۱ ۱۵:۵۳آستان قدس رضوی کی میزبانی میں " عالمی یوم عزادرای علی اصغر علیہ السلام " کے زیراہتمام ایک روزہ اجلاس کا انعقاد کیا جارہا ہے۔
-
افغان شہدا کی یاد میں مشہدِ مقدس میں کانفرنس
Jul ۰۱, ۲۰۲۱ ۱۳:۰۲انسانی حقوق کی دھجیاں اڑانے والے امریکہ کے جرائم کا تذکرہ اور ان سے اعلان نفرت و بیزاری کے لئے قرار دئے گئے ’’ہفتۂ امریکی انسانی حقوق‘‘ کے موقع پر آج مشہد مقدس میں ایک کانفرنس کا اہتمام کیا گیا ہے جس میں افغان دارالحکومت کابل میں ہوئے شہیدوں کو یاد کیا جائے گا۔
-
ولادت باسعادت امام رضا ع کے موقع پر روضہ اقدس کی رونقیں
Jun ۲۳, ۲۰۲۱ ۰۱:۳۵نواسۂ رسول حضرت امام علی ابن موسی الرضا علیہم السلام کی ولادت با سعادت کے موقع پر مشہد مقدس میں بھر طریقے سے چراغانی کی گئی اور شب و روز ولادت کورونا ایس او پیز پر عمل کرتے ہوئے زائرین کی بڑی تعداد زیارت کے لئے روضہ اقدس میں حاضر ہوئی۔
-
نومنتخب صدر سے اعلی فوجی کمانڈروں کی ملاقات
Jun ۲۳, ۲۰۲۱ ۰۰:۵۵سحر نیوز رپورٹ
-
ایران اور دنیا میں آٹھویں امام کی ولادت باسعادت کا جشن
Jun ۲۲, ۲۰۲۱ ۱۵:۵۸آسمان امامت و ولایت کے آٹھویں درخشاں ستارے حضرت امام علی بن موسی رضا علیہ السلام کی ولادت باسعادت کے موقع پر ماضی سے جاری روایات کا سلسلہ برقرار رکھتے ہوئے ضریح مبارک کا غلاف اور آپ کے حرم مطہر کے گنبد کا پرچم تبدیل کیا گیا۔
-
سلطان عرب و عجم حضرت امام رضا (ع) کی ولادت مبارک ہو
Jun ۲۱, ۲۰۲۱ ۲۰:۰۰فرزندرسولۖ، سلطان عرب و عجم حضرت امام علی بن موسی رضا علیہ السلام گیارہ ذی القعدہ ایک سو اڑتالیس ہجری قمری کو مدینہ منورہ میں اس دنیا میں تشریف لائے- امام رضا علیہ السلام کے علم کا اتنا شہرہ تھا کہ رضا کے ساتھ ساتھ آپ کو عالم آل محمد کے نام سے بھی شہرت حاصل تھی- آپ کا اسم گرامی علی اور کنیت ابوالحسن ہے۔
-
حضرت امام رضا ع کے روضۂ اقدس میں نقارہ زنی کی تقریب
Jun ۲۲, ۲۰۲۱ ۰۲:۳۱نواسۂ رسول حضرت امام علی ابن موسی رضا علیہم السلام کے روضۂ اقدس میں امام رئوف کی ولادت با سعادت کے موقع پر نقارہ زنی کی تقریب منعقد ہوئی ،اس تقریب میں روضۂ مبارک کے متولی اور دیگر عہدیداران نے شریک ہوئے .
-
ایران میں حضرت امام علی رضا علیہ السلام کی ولادت کا جشن
Jun ۲۱, ۲۰۲۱ ۱۹:۴۹فرزند رسول حضرت امام علی رضا علیہ السلام کی شب ولادت باسعادت کے موقع پر پورا اسلامی جمہوریہ ایران جشن و نور میں ڈوبا ہوا ہے۔
-
عشره کرامت کی خصوصی تقریبات
Jun ۱۵, ۲۰۲۱ ۱۱:۲۱سحر نیوز رپورٹ