-
مصر میں 7 دہشت گردوں کو سزائے موت کا حکم
Nov ۲۵, ۲۰۱۷ ۱۹:۵۳مصر کی عدالت نے داعش دہشت گرد گروہ میں شمولیت کے جرم میں سات افراد کو سزائے موت کا حکم سنایا ہے۔
-
ایران کی جانب سے مصر میں نمازیوں پر حملے کی مذمت
Nov ۲۵, ۲۰۱۷ ۱۳:۲۴اسلامی جمہوریہ ایران کے پارلیمانی اسپیکر ڈاکٹر علی لاریجانی نے مصر میں دہشت گردانہ حملے کی مذمت کرتے ہوئے دہشت گردی کی بیخ کنی کے لیے اجتماعی کوششوں کی ضرورت پر زور دیا ہے۔ دوسری جانب اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر خارجہ نے بھی مصر میں نمازیوں پر دہشت گردوں کے حملے کی شدید الفاظ میں مذمت کی ہے۔
-
ایران کی جانب سے مصر کی مسجد پر حملے کی مذمت
Nov ۲۵, ۲۰۱۷ ۰۸:۴۴ایران کے وزیر خارجہ نے مصر کی مسجد میں دہشتگردانہ حملے کی مذمت کی ہے۔
-
مصر: نمازیوں پر دہشت گردانہ حملہ، 300 جاں بحق اور زخمی
Nov ۲۴, ۲۰۱۷ ۱۷:۱۱مصر کے صوبے شمالی سینا میں ایک مسجد پر دہشت گردانہ حملے میں کم سے کم ڈیرھ سو افراد جاں بحق اوردسیوں دیگر زخمی ہو گئے ہیں۔
-
مصر: دہشتگردوں کی فائرنگ سے 30 ہلاک
Oct ۲۱, ۲۰۱۷ ۰۸:۱۸مصر کے صوبہ غیزہ میں چھاپے کے دوران پولیس اور عسکریت پسندوں کے درمیان مقابلے میں فائرنگ سے 30 اہلکار ہلاک ہوگئے۔
-
مصر کے معزول صدر محمد مرسی کو حتمی عمر قید کی سزا
Sep ۱۶, ۲۰۱۷ ۲۰:۰۷مصر کی عدالت نے معزول صدر محمد مرسی کو عمر قید کی سزا سنائی ہے۔
-
مصر: پولیس قافلے پر حملہ 18 اہلکار ہلاک
Sep ۱۲, ۲۰۱۷ ۰۸:۴۳مصر کے شورش زدہ علاقے سیناء میں شدت پسندوں نے گھات لگا کر پولیس قافلے پر حملہ کر دیا جس کے نتیجے میں 18 اہلکار ہلاک ہو گئے۔
-
قطر نے سعودی عرب اور تین دیگر عرب ملکوں کے دعوؤں کو مسترد کردیا
Sep ۰۹, ۲۰۱۷ ۱۴:۴۲قطر نے سعودی عرب اور اس کے ساتھ تین دیگر عرب ملکوں کے اس دعوے کو مسترد کر دیا ہے کہ دوحہ دہشت گردی کی حمایت کرتا ہے
-
مصر نے غزہ کے لئے انسان دوستانہ امداد روک دی
Aug ۱۹, ۲۰۱۷ ۱۶:۱۸مصری حکومت نے غزہ پٹی کے لئے جانےوالی الجزائر کی انسان دوستانہ امداد روک دی ہے۔
-
مصر شام تعلقات بحال کرنے کا مطالبہ
Aug ۱۳, ۲۰۱۷ ۲۱:۱۶مصرکی سیاسی اور سماجی شخصیات نے شام کے ساتھ تعلقات بحال کرنے کا مطالبہ کیا ہے۔