-
مصر میں ریل حادثہ ، 50 ہلاک 130 سے زیادہ زخمی
Aug ۱۲, ۲۰۱۷ ۱۴:۵۸مصر کی وزارت صحت نے اعلان کیا ہے کہ اسکندریہ میں ہونے والے ریل حادثے میں مرنے والوں کی تعداد تقریبا پچاس تک پہنچ گئی ہے
-
مصر: ٹرینوں کے تصادم میں 37 افراد ہلاک 123 زخمی
Aug ۱۲, ۲۰۱۷ ۰۷:۳۱مصری وزارت صحت کےمطابق یہ حادثہ مغربی قصبے خورشید میں پیش آیا۔ ان ٹرینوں میں سے ایک قاہرہ سے جبکہ دوسری پورٹ سعید کے شہر سے آ رہی تھی۔
-
مصر: اخوان المسلمین کے 12کارکنوں کی سزائے موت کی توثیق
Aug ۰۸, ۲۰۱۷ ۰۹:۵۸مصری عدالت نے تھانے پر حملے کے الزام میں اخوان المسلمین کے 12 کارکنوں کی سزائے موت کی توثیق کردی ہے جبکہ 157 افراد کو عمرقید کی سزا سنا دی۔
-
اخوان المسلمین کے رہنماوں کو قید کی سزائیں
Aug ۰۱, ۲۰۱۷ ۱۲:۱۶مصر کی ایک عدالت نے اخوان المسلمین سے وابستہ 32 افراد کو فساد اور لوٹ مار کے بے بنیاد الزامات کے تحت دس دس سال قید کی سزا سنائی ہے۔
-
مصر میں فوج کی کارروائی، 30 دہشت گرد ہلاک
Jul ۲۲, ۲۰۱۷ ۱۴:۵۶مصری فوج نے صوبہ شمالی سینا میں کم سے کم تیس دہشت گردوں کی ہلاکت کی خبر دی ہے۔
-
قطر کا بائیکاٹ کرنے والے عرب ممالک نے اپنی شرائط کم کر دیں
Jul ۱۹, ۲۰۱۷ ۱۸:۴۲قطر مخالف چار ملکی اتحاد نے اپنی تیرہ شرائط کو کم کر کے ان کی تعداد چھ کر دی ہے۔ اقوام متحدہ میں سعودی عرب کے سفیر عبداللہ المعلمی نے اٹھارہ جولائی کو نیویارک میں ایک کانفرنس میں کہا کہ قطر کا بائیکاٹ کرنے والے چار عرب ممالک اس بات پر تاکید کر رہے ہیں کہ قطر پانچ جولائی کو قاہرہ میں منعقدہ اجلاس میں طے پانے والے چھ اصولوں کی پابندی کرے ۔
-
صحرائے سینا میں داعش کا حملہ، 25 مصری فوجی جاں بحق
Jul ۰۸, ۲۰۱۷ ۱۵:۲۳مصر کے سرحدی گاؤں رفح میں ہونے والے دہشت گردانہ حملے کی ذمہ داری دہشت گرد گروہ داعش نے قبول کرلی ہے۔
-
مصر میں خود کش حملے کی ذمہ داری داعش نے قبول کی
Jul ۰۸, ۲۰۱۷ ۰۹:۱۴مصر میں فوجی چوکیوں پر ہونے والے خود کش حملے میں ایک اعلیٰ افسر سمیت 26 اہلکار ہلاک ہوگئے۔
-
قطر کے خلاف پابندیاں جاری رہیں گی
Jul ۰۶, ۲۰۱۷ ۰۹:۰۰بے بنیاد الزامات کے تحت قطر کا بائیکاٹ کرنے والے 4 عرب ممالک نے مطالبات تسلیم نہ کیے جانے پر قطر پرعائد پابندیاں برقرار رکھنے کا فیصلہ کیا ہے۔
-
مصری جزیروں کے بارے میں سمجھوتے پر عمل درآمد پر روک
Jun ۲۱, ۲۰۱۷ ۱۹:۵۴مصر کی اعلی آئینی عدالت نے دو متنازعہ جزیروں تیران اور صنافیر کے بارے میں احکامات پر عمل درآمد کو روک دیا ہے۔