-
بیت المقدس کے بارے میں عرب لیگ کے اجلاس پر سعودی عرب اور مصر کی مخالفت
Jan ۰۷, ۲۰۱۸ ۱۸:۲۱سحر نیوز رپورٹ
-
بیت المقدس پر عرب لیگ کا ہنگامی اجلاس بلانے کی مخالفت
Jan ۰۷, ۲۰۱۸ ۱۰:۲۵سعودی عرب اور مصر نے بیت المقدس کے بارے میں امریکی صدر ٹرمپ کے فیصلے کا مقابلہ کرنے کے لئے عرب لیگ کا ہنگامی سربراہی اجلاس بلانے کی مخالفت کی ہے۔
-
مصر کے سابق صدر محمد مرسی کو سزا
Dec ۳۱, ۲۰۱۷ ۰۵:۳۴عدلیہ کی توہین کے الزام میں مصر کے سابق صدر کو تین سال قید کی سزا سنائی گئی۔
-
داعش نے قاہرہ چرچ حملے کی ذمہ داری قبول کی
Dec ۳۰, ۲۰۱۷ ۰۸:۲۱مصر کے دارالحکومت قاہرہ میں چرچ اور شاپنگ سینٹر پر دہشت گردوں کے حملے میں 12 افراد ہلاک اور متعدد زخمی ہوگئے۔
-
قاہرہ کے مضافات میں کلیسا پر فائرنگ، 19 ہلاک و زخمی
Dec ۲۹, ۲۰۱۷ ۱۵:۱۴مصرکی وزارت صحت نے کہا ہے کہ جنوبی قاہرہ کے ایک کلیسیا پر ہونے والے حملےمیں مرنے والوں کی تعداد نو ہوگئی ہے۔
-
بیت المقدس سے متعلق امریکی صدر کے فیصلے پر مصر کا ردعمل
Dec ۲۰, ۲۰۱۷ ۱۹:۴۶سحر نیوز رپورٹ
-
رفح پاس فلسطینیوں کے لیے کھل گیا
Dec ۱۷, ۲۰۱۷ ۰۵:۱۱مصر نے غزہ سے متصل طویل ترین سرحد کی واحد گزرگاہ رفح پاس کو عارضی طور پر فلسطینیوں کے لیے کھول دیا ہے۔
-
پوپ تھیوڈورس نے امریکی نائب صدر سے ملاقات منسوخ کردی
Dec ۱۰, ۲۰۱۷ ۱۱:۱۶مصر کے قبطی عیسائیوں کے رہنما نے بیت المقدس کو اسرائیل کا دارالحکومت تسلیم کرنے کےٹرمپ کے فیصلے پر احتجاج کرتے ہوئے امریکہ کے نائب صدر کے ساتھ ملاقات سے انکار کر دیا ہے۔
-
مصر کے سابق وزیراعظم کی متحدہ عرب امارات پر تنقید
Nov ۳۰, ۲۰۱۷ ۱۰:۲۱مصر کے سابق وزیراعظم احمد شفیق نے کہا ہے کہ ان پر متحدہ عرب امارات سے باہر جانے پر پابندی لگادی گئی ہے۔
-
دہشت گردوں کے لئے متحدہ عرب امارات کے تعاون کا پردہ فاش
Nov ۲۸, ۲۰۱۷ ۱۴:۰۲سعودی عرب کے ٹیلی ویژن چینل نبا نے انکشاف کیا ہے کہ متحدہ عرب امارات، عرب ملکوں میں دہشت گرد گروہوں کی حمایت کر رہا ہے۔