-
اخوان المسلمین کے سربراہ اور تیس دیگر کو عمر قید کی سزا
May ۳۰, ۲۰۱۶ ۱۸:۱۸مصر کی ایک عدالت نے اخوان المسلمین کے سربراہ محمدبدیع سمیت تیس افراد کو عمر قید کی سزا سنائی ہے۔
-
چار مصری فوجیوں کی ہلاکت
May ۲۷, ۲۰۱۶ ۲۱:۰۶مصر کے شمالی علاقے سینا میں ایک بم دھماکے میں چار مصری فوجی ہلاک ہوگئے ہیں
-
مسافر طیارے کا حادثہ، دہشت گردی کا نتیجہ تھا، مصری حکام
May ۲۴, ۲۰۱۶ ۱۶:۰۳مصری حکام نے مسافر طیارے کے حادثے کو دہشت گردی کا نتیجہ قرار دے دیا ہے۔
-
مصری طیارے کی تباہی میں اسرائیل کا ہاتھ ہونے کا امکان
May ۲۳, ۲۰۱۶ ۱۵:۳۹مصر کے مسافر طیارے کی تباہی میں اسرائیل کے ملوث ہونے کا امکان قوی ہوتا جا رہا ہے۔
-
طیارہ حادثے میں کسی امکان کو بھی مسترد نہیں کیا جاسکتا، مصری صدر
May ۲۲, ۲۰۱۶ ۱۵:۴۶مصر کے صدر نے مسافر طیارے کے حادثے میں دہشت گردی کے امکان کو مسترد نہیں کیا ہے۔
-
مصری طیارے کا ملبہ مل گیا
May ۲۰, ۲۰۱۶ ۱۸:۱۷مصر کی فوج نے دعوی کیا ہے کہ اس نے بحیرہ روم میں تباہ ہونے والے مسافر طیارے کا ملبہ تلاش کر لیا ہے۔
-
مسافرطیارے کی تباہی کے معاملے میں دہشت گردی کے امکان کو مستردنہیں کیا جاسکتا: مصری وزیراعظم
May ۱۹, ۲۰۱۶ ۲۰:۲۸مصر کے وزیراعظم نے کہا ہے کہ ایجیپٹ ایئر کے مسافرطیارے کی تباہی کے معاملے میں دہشت گردی کے امکان کو مستردنہیں کیا جا سکتا ہے۔
-
مصر کا مسافر طیارہ لاپتہ، تباہ ہونے کا خدشہ
May ۱۹, ۲۰۱۶ ۱۵:۴۱مصر کے وزیراعظم نے کہا ہے کہ ایجیپٹ ایئر کے مسافر طیارے کی گمشدگی کے معاملے میں دہشت گردی کے امکان کو مسترد نہیں کیا جاسکتا۔
-
مصر: دو جزیرے سعودی عرب کو دینے کی مخالفت، ایک سو باون افراد کو قید کی سزا
May ۱۵, ۲۰۱۶ ۲۰:۰۳مصر کی ایک عدالت نے مصری حکومت کی جانب سے دو جزیرے سعودی عرب کے حوالے کر دئے جانے کی مخالفت کرنے والے ایک سو باون مظاہرین کو دو سے پانچ سال قید کی سزا سنائی ہے۔
-
محمود عباس کی مصری وزیر خارجہ سے ملاقات
May ۰۹, ۲۰۱۶ ۰۹:۱۷فلسطین کی محدود خودمختار انتظامیہ کے سربراہ محمود عباس نے اپنے دورہ مصر میں اس ملک کے وزیر خارجہ سامح شکری سے فلسطین کے حالات کے بارے میں گفتگو کی۔