-
داعش نے قاہرہ میں پولیس اہلکاروں پر حملے کی ذمہ داری قبول کرلی
May ۰۸, ۲۰۱۶ ۱۶:۱۶دہشت گرد گروہ داعش نے قاہرہ میں مصری پولیس اہلکاروں پر حملے کی ذمہ داری قبول کرلی ہے
-
مصر میں دو جزیروں کے خلاف عوام کا احتجاج جاری
Apr ۲۸, ۲۰۱۶ ۱۶:۱۵مصری حکومت کے ذریعے اپنے دو اہم جزیروں کو سعودی عرب کے حوالے کردیئے جانے کے خلاف مصری عوام کااحتجاج جاری ہے-
-
مصر کی جانب سے عراق کی مکمل حمایت کا اعلان
Apr ۲۱, ۲۰۱۶ ۱۷:۰۷مصر کے صدر عبدالفتاح السیسی نے دہشت گردی کے خلاف جنگ میں عراق کی مکمل حمایت کا اعلان کیا ہے۔
-
تارکین وطن کی کشتی غرق سیکڑوں ہلاک
Apr ۱۸, ۲۰۱۶ ۱۹:۴۷یورپ جانے والے تارکین وطن کی کشتی غرق ہو جانے سے چار سو سے زائد افراد ڈوب گئے ہیں
-
مصری صدر کے خلاف فوجی کودتا
Apr ۱۶, ۲۰۱۶ ۰۹:۲۸مصر کے صدر عبدالفتاح السیسی کے خلاف فوجی کودتا کے الزام میں متعدد فوجی افسروں کو گرفتار کرلیا گیا-
-
مصری وزارت داخلہ نے ملک میں مظاہرے اور احتجاج جاری رہنے پر خبردار کیا
Apr ۱۵, ۲۰۱۶ ۱۳:۴۰مصر کی وزارت داخلہ نے ایک بیان میں، سعودی عرب کو دو جزیرے حوالے کئے جانے کے خلاف احتجاج جاری رکھنے کے بارے میں اپنے شہریوں کو خبردار کیا ہے-
-
مصری جزیروں کو سعودی عرب کے حوالے کئے جانے کے خلاف قاہرہ میں مظاہرہ
Apr ۱۳, ۲۰۱۶ ۱۵:۴۷مصر کےمشتعل عوام نے اپنے ملک کے دو اسٹریٹیجک جزیروں کو سعودی عرب کےحوالےکردیئے جانے کے حکومتی فیصلے کے خلاف سخت احتجاج کیا ہے
-
سعودی عرب کو جزیروں کی فروخت کی دستاویزات جاری
Apr ۱۲, ۲۰۱۶ ۲۱:۲۰مصری وزارت خارجہ نے دو جزیروں کی سعودی عرب کو فروخت کی دستاویزات جاری کردی ہیں۔
-
غزہ میں تین فلسطینی شہید ہوگئے
Apr ۱۱, ۲۰۱۶ ۱۶:۲۲غزہ میں ایک سرنگ کے بیٹھ جانے سے تین فلسطینی شہید ہوگئے ۔
-
مصرکے دو جزیروں کی سعودی عرب حوالگی کے خلاف قاہرہ میں ا حتجاج
Apr ۱۰, ۲۰۱۶ ۲۱:۰۴مصری عوام نے ملک کے دو جزیروں کو سعودی عرب کے حوالے کیے جانے کے معاہدے کے خلاف مظاہرے کیے ہیں۔