-
مختلف ممالک كے ساتھ دفاعی تعلقات كے فروغ پر ایران کی تاکید
Mar ۲۴, ۲۰۱۷ ۰۹:۱۸اسلامی جمہوريہ ايران نے مختلف ممالک كے ساتھ دفاعی تعلقات كے فروغ پر زور ديا ہے۔
-
ملائیشیا:کشتی ڈوبنے سے 13 افراد لاپتہ
Feb ۰۹, ۲۰۱۷ ۱۲:۳۰ملائیشیا میں ایک مسافرکشتی ڈوبنے سے 13 افراد لاپتہ ہو گئے ہیں۔
-
ملائیشیا سیاحوں سے بھری کشتی لاپتہ
Jan ۲۹, ۲۰۱۷ ۱۳:۲۸لاپتہ ہونے والی کشتی میں31افراد سوار تھے
-
اسلامی ممالک کی جانب سے روہنگیا مسلمانوں کی حمایت کا اعلان
Nov ۲۶, ۲۰۱۶ ۱۱:۱۶ہزاروں لوگوں نے اسلامی ممالک میں روہنگیا مسلمانوں کی ابتر صورتحال پر احتجاج کرتے ہوئے مظاہرے کیے۔
-
ایران اور ملائیشیا کے تعلقات کی اہمیت پر ڈاکٹر حسن روحانی کی تاکید
Oct ۰۷, ۲۰۱۶ ۱۱:۴۳اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر ڈاکٹر حسن روحانی نے ایران اور ملائیشیا کے باہمی تعاون میں توسیع کو دونوں ممالک کے مفادات کے تناظر میں اہمیت کا حامل قرار دیا ہے۔
-
ایران اور ملائیشیا کے تعلقات کے فروغ پرتاکید
Jul ۲۱, ۲۰۱۶ ۱۶:۳۲ایران کے اسٹریٹیجک ریسرچ سینٹر کے سربراہ ڈاکٹرعلی اکبر ولایتی نے مختلف شعبوں میں تہران اور کوالالامپور کے درمیان تعلقات کے فروغ پر زور دیا ہے۔
-
دہشت گردی کے سدباب کے لیے اسلامی ملکوں کے درمیان اتحاد کی ضرورت پر صدر روحانی کی تاکید
May ۰۳, ۲۰۱۶ ۲۰:۵۲صدر ڈاکٹرحسن روحانی نے دہشت گردی کے سدباب کے لیے اسلامی ملکوں کے درمیان اتحاد کی ضرورت پر زور دیا ہے۔
-
ایران اور ملایشیا کے وزرائے خارجہ کے درمیان تبادلہ خیال
May ۰۳, ۲۰۱۶ ۱۹:۰۲اسلامی جمہوریہ ایران اورملیشیا کے وزرائےخارجہ نے دوطرفہ تعلقات اور اہم علاقائی اور بین الاقوامی مسائل پر تبادلہ خیال کیا ہے
-
ملائشیا کے سابق وزیر اعظم نے کہا ہے کہ پیرس کے دہشتگردانہ حملوں میں صیہونی ملوث ہیں۔
Nov ۱۶, ۲۰۱۵ ۱۳:۲۶ارنا کی رپورٹ کے مطابق ملائشیا کے سابق وزیر اعظم مہاتیر محمد نے قدس کی غاصب صیہونی حکومت پر کڑی تنقید کرتے ہوئے کہا ہے کہ پیرس کے حملوں میں صیہونی ہاتھ ہے
-
جزیرہ ریونیون سے ملنے والے اجزاء ملائیشیاء کے طیارے کے ہی ہیں
Sep ۰۴, ۲۰۱۵ ۱۴:۱۸پیرس کی ایک عدالت نے کہا ہے کہ جزیرہ ریونیون میں ملنے والے اجزاء یقینا ملائیشیاء کے طیارے کے ہیں جو مارچ دو ہزار چودہ میں لاپتہ ہو گیا تھا