-
اٹلی: پارلیمنٹ میں برقعے اور نقاب پر پابندی کا بِل پیش، خلاف ورزی پر تین ہزار یورو تک کا جرمانہ
Oct ۰۹, ۲۰۲۵ ۱۱:۲۶اطلاعات کے مطابق اطالوی پارلیمنٹ میں ایک بِل پیش کیا گیا ہے جس میں عوامی مقامات پر برقع پہننے اور چہرے پر نقاب ڈالنے پر پابندی کی تجویز دی گئی ہے۔
-
روس 2 سال کے لیے کھیلوں کے اہم مقابلوں کی میزبانی سے محروم
Dec ۱۸, ۲۰۲۰ ۰۹:۵۹عالمی ثالثی عدالت نے روس کو دو سال کے لیے کھیلوں کے اہم مقابلوں کی میزبانی کے لیے امیدوار بننے سے روک دیا ہے۔
-
عراق میں سعودی اور امریکی چینلوں کی نشریات بند
Oct ۲۷, ۲۰۱۹ ۱۰:۵۱عراقی حکومت نے افواہیں پھیلانے اور اشتعال انگیزی کی بنا پر سعودی عرب اور امریکا کے بعض الیکٹرانک میڈیا کی سرگرمیوں پر پابندی لگادی ہے ۔ یہ ایسی حالت میں ہے کہ عراق میں عوام کے مظاہروں کو تشدد میں تبدیل کرنے میں بیرونی عناصر کے ملوث ہونے کے ثبوت ملے ہیں ۔
-
پاکستان: 1252 این جی اوز کی رجسٹریشن منسوخ
Jul ۱۸, ۲۰۱۹ ۰۸:۲۷فنانشل ایکشن ٹاسک فورس کی شرائط کے مد نظر پاکستان میں کام کرنے والی ایک ہزار 252 این جی اوز کی رجسٹریشن منسوخ کردی گئی ہے۔
-
کینیڈا میں حجاب پر پابندی کا منصوبہ
Mar ۳۰, ۲۰۱۹ ۰۸:۰۴کینیڈا کے علاقے کیوبک میں حجاب پر پابندی کا منصوبہ تیار کیاجا رہا ہے۔
-
فوجی مراکز کے معائنے کی اجازت نہیں دی جاسکتی، پارلیمانی کمیشن
Sep ۰۱, ۲۰۱۷ ۱۵:۲۰ایران کی پارلیمنٹ نے ایک بار پھر کہا ہے کہ کسی کو بھی ایران کے فوجی مراکز کے معائنے کی اجازت نہیں دی جاسکتی
-
افغان وزارت داخلہ کے سابق افسران کے خلاف کارروائی کا حکم
Jan ۰۲, ۲۰۱۷ ۱۸:۴۸افغانستان کے صدر اشرف غنی نے ملک کی وزارت داخلہ کے دو سابق افسران کے ملک سے باہر جانے پر پابندی عائد کر دی ہے۔