نو دی مطابق 30 دسمبر کی تاریخ ایرانی عوام کے قابل فخر کارناموں کے حامل ایک سنہری باب کی حیثیت رکھتی ہے۔
ایران میں انقلاب مخالف دہشتگردی کے ایک نیٹ ورک کو تباہ کر دیا گیا۔
ایرانی سپاہ کے حمزہ سید الشہداء ہیڈکوارٹر نے اعلان کیا ہے کہ سپاہ کی بری فوج نے شمال مغربی سرحدوں پر بڑی مقدار میں دہشت گردوں اور تخریب کاروں سے اسلحہ برآمد اورضبط کرلیا ہے۔
اٹھائیس جون انیس سو اکیاسی کے سانحے میں شہید ہونے والوں کے اہل خانہ نے وزارت انصاف کی عمارت اور تہران میں فرانسیسی سفارت خانے کے باہر مظاہر ہ کر کے اس سانحے میں ملوث دہشت گرد عناصر کو ایران کے حوالے کیے جانے کا مطالبہ کیا ہے۔
ایران کی مسلح افواج کے سربراہ جنرل محمد باقری نے مرصاد فوجی آپریشن کو خطرات کے مقابلے میں ایرانی عوام کے اتحاد کا آئینہ دار قرار دیا ہے۔
اسلامی جمہوریہ ایران کی سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی کے انٹیلیجنس ادارے نے صوبہ فارس میں منافقین کے ایک دہشتگرد گروہ کو گرفتار کرلیا ہے۔
ایران کی وزارت خارجہ نے کہا ہے کہ امریکہ اور یورپ، ایرانیوں کے قتل میں دہشتگرد منافقین گروہ کے ساتھ ہیں۔
سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی نے ایران کے مغربی صوبے کردستان میں ایک کارروائی کے دوران انقلاب دشمن عناصر کی سازش کو ناکام بناتے ہوئے ان کے کئی دہشتگردوں کو ہلاک و زخمی کر دیا۔
فوٹو گیلری
اقوام متحدہ میں ایران کے مستقل نمائندے نے کہا کہ امریکہ کا دہشت گرد گروہ منافقین کے ساتھ قریبی روابط ہیں۔