-
امریکی صدر کی پالیسیوں کے خلاف امریکی عوام کے مظاہرے
Jul ۰۱, ۲۰۱۸ ۲۱:۰۳امریکا میں صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی امیگریشن پالیسی کے خلاف ہزاروں افراد نے سڑکوں پر نکل کر احتجاج اور مظاہرے کئے۔
-
تارکین وطن کے بارے میں یورپی یونین کے فیصلے کی مذمت
Jun ۳۰, ۲۰۱۸ ۱۵:۵۲یورپی کونسل کے سربراہ ڈونلڈ ٹوسک نے کہا ہے کہ تارکین وطن سے متعلق سربراہی اجلاس کا فیصلہ بڑی کامیابی نہیں ہے۔
-
ٹرمپ کے خلاف امریکا کی سترہ ریاستوں کی شکایت
Jun ۲۷, ۲۰۱۸ ۱۵:۱۳تارکین وطن سے متعلق امریکی صدر کی ظالمانہ پالیسیوں کی وجہ سے بچوں کو جبری طور پر مہاجر والدین سے جدا کر دیئے جانے کے واقعے پر امریکہ کی سترہ ریاستوں نے ٹرمپ کے خلاف شکایت کی ہے۔
-
امریکی صدرٹرمپ پیچھے ہٹنے پر مجبور
Jun ۲۱, ۲۰۱۸ ۰۸:۰۵امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے غیرقانونی تارکینِ وطن کے بچوں کو ان کے والدین سے الگ کر کے انہیں پنجرہ نما کمروں میں محصور کرنے کا متنازعہ فیصلہ واپس لینے کا اعلان کیا ہے۔
-
تارکین وطن کے بحران کا ذمہ خود یورپ ہے
Jun ۱۷, ۲۰۱۸ ۱۵:۳۱عالمی امور کے اکثر ماہرین اس بات کی تصدیق کر رہے ہیں کہ یورپ میں پناہ گزینوں کا بحران ، مغربی ایشیا اور شمالی افریقہ میں مغربی ملکوں کی مہم جوئی کا نتیجہ ہے۔