ہندوستان کے وزیراعظم نے مہنگائی کے خلاف کالے کپڑے پہن کر حزب اختلاف کانگریس پارٹی کے مظاہرے کو کالے جادو سے تعبیر کیا ہے۔
کانگریس پارٹی کے لیڈر راہل گاندھی نے کہا ہے کہ ناانصافی کے خلاف ایک بار پھر کرو یا مرو جیسی تحریک کی ضرورت ہے۔
کانگریس پارٹی کے رہنماؤں نے مہنگائی اور قیمتوں میں اضافے کے خلاف جمعے کو کالے کپڑے پہن کر ایوان صدر راشٹرپتی بھون تک احتجاجی مارچ نکالا۔
سحر نیوز رپورٹ
مہنگائی اور موسمیاتی تبدیلوں کے خلاف سیکڑوں لوگوں نے لندن میں مظاہرہ کیا ہے۔
ہندوستان میں کانگریس پارٹی نے بڑھتی ہوئی مہنگائی اور دودھ ، دہی ، مکھن اور روٹی جیسی بنیادی ضرورت کی اشیاء پر، جی ایس ٹی بڑھائے جانے پر حکومت کے خلاف محاذ کھول دیا ہے۔
امریکی وزیر خزانہ کا کہنا ہے کہ ملک میں افراط زر کی شرح زیادہ اور ناقابل قبول ہے۔
پاکستان کے وزیر اعظم شہباز شریف نے ڈیزل اور پیٹرول کی قیمتوں میں بڑی کمی کا اعلان اور آئی ایم ایف سے ہونے والے معاہدے کی تصدیق کردی۔
ہندوستان میں حزب اختلاف کی جماعت کانگریس پارٹی نے پارلیمنٹ کے مانسون اجلاس میں حکومت کو گھیرنے کا اعلان کردیا۔