-
ہندوستان میں کانگریس پارٹی کا مہنگائی کے خلاف احتجاج
Jul ۱۹, ۲۰۲۲ ۱۶:۳۹ہندوستان میں کانگریس پارٹی نے بڑھتی ہوئی مہنگائی اور دودھ ، دہی ، مکھن اور روٹی جیسی بنیادی ضرورت کی اشیاء پر، جی ایس ٹی بڑھائے جانے پر حکومت کے خلاف محاذ کھول دیا ہے۔
-
ملک میں افراط زر کی شرح زیادہ اور ناقابل قبول ہے، امریکی وزارت خزانہ کا اعتراف
Jul ۱۵, ۲۰۲۲ ۱۶:۰۰امریکی وزیر خزانہ کا کہنا ہے کہ ملک میں افراط زر کی شرح زیادہ اور ناقابل قبول ہے۔
-
پاکستان میں ڈیزل اور پیٹرول کی قیمتوں میں بڑی کمی
Jul ۱۵, ۲۰۲۲ ۰۸:۵۳پاکستان کے وزیر اعظم شہباز شریف نے ڈیزل اور پیٹرول کی قیمتوں میں بڑی کمی کا اعلان اور آئی ایم ایف سے ہونے والے معاہدے کی تصدیق کردی۔
-
ہندوستان، پارلیمنٹ کے مانسون اجلاس میں حکومت کو گھیرنے کا اعلان
Jul ۱۴, ۲۰۲۲ ۱۹:۴۴ہندوستان میں حزب اختلاف کی جماعت کانگریس پارٹی نے پارلیمنٹ کے مانسون اجلاس میں حکومت کو گھیرنے کا اعلان کردیا۔
-
حکمراں بی جے پی پر سی بی آئی اور ای ڈی سے بطور حربہ کام لینے کا الزام
Jul ۱۳, ۲۰۲۲ ۱۹:۰۳ہندوستان میں کانگریس پارٹی نے ایک بار پھر حکمراں بی جے پی پر، اپنے سیاسی حریفوں کے خلاف سی بی آئی اور ای ڈی سے بطور حربہ کام لینے کا الزام لگایا ہے۔
-
کیس کی قیمتوں میں اضافے پر لکهنؤ میں احتجاج
Jul ۱۰, ۲۰۲۲ ۱۹:۳۲سحر نیوز رپورٹ
-
پاکستان میں اشیائے صرف کی قیمتوں میں ریکارڈ اضافہ
Jul ۰۲, ۲۰۲۲ ۱۸:۳۷پاکستان میں مہنگائی بلند ترین سطح پر پہنچ گئی ہے۔
-
پاکستان میں پھر گرا پیٹرول بم، پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتیں آسمان پر پہنچیں!!
Jul ۰۱, ۲۰۲۲ ۰۵:۵۸پاکستان کی وفاقی حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں 14 روپے سے زائد کا بڑا اضافہ کردیا.
-
جماعت اسلامی پاکستان نے حکومت کو تین دن کی مہلت دی
Jun ۲۶, ۲۰۲۲ ۱۵:۵۵امیر جماعت اسلامی پاکستان نے حکومت کو مہنگائی، بدعنوانی اور سود سے پاک معاشی نظام کے روڈ میپ کے لئے تین دن کی مہلت دی ہے۔
-
معاشی صورتحال کو بہتر بنانے کیلئے اقوام متحدہ کے سکریٹری جنرل کی تجویز
Jun ۲۴, ۲۰۲۲ ۱۱:۳۳اقوام متحدہ کے سکریٹری جنرل انٹونیو گوٹیرس نے یوکرین اور روس سے بیک وقت اناج برآمد کرنے پر زور دیا ہے۔