-
روپیہ کمزور نہيں ، ڈالر مضبوط ہو رہا ہے
Oct ۱۶, ۲۰۲۲ ۱۴:۱۱ہندوستان کی وزیر خزانہ نے کہا ہے کہ مہنگائی قابل انتظام سطح پر ہے، اسے نیچے لانے کی کوششیں کر رہے ہیں۔
-
جرمنی میں معاشی اوراقتصادی بحران
Oct ۰۷, ۲۰۲۲ ۱۲:۱۰سحر نیوز رپورٹ
-
جرمنی، توانائی کی بڑھتی قیمت کے نتیجے میں ہزاروں کاروباری مراکز دیوالیہ
Oct ۰۳, ۲۰۲۲ ۱۷:۲۰جرمنی کے ہزاروں کاروباری مراکز توانائی کی بڑھتی قیمت کے نتیجے میں دیوالیہ ہو رہے ہیں۔
-
جرمنی میں مہنگائی ہٹلر دور میں واپس پہنچ گئی
Oct ۰۲, ۲۰۲۲ ۱۹:۲۶جرمنی میں افراط زر کی شرح دس فی صد سے تجاوز کرجانے کے بعد، یورپ کی سب سے بڑی معیشت ہٹلر کے دور میں واپس پہنچ گئی ہے۔ اقتصادی اداروں نے جرمنی کی معیشت میں مزید گراوٹ کی پیشگوئی کی ہے۔
-
فرانس میں میکرون کے استعفیٰ کے لئے ہزاروں افراد کا مظاہرہ
Sep ۱۸, ۲۰۲۲ ۰۸:۳۹پیرس میں پلائیس شاہی چوک میں ہزاروں افراد نے فرانسیسی صدر کے استعفے کے لئے مظاہرہ کیا۔
-
جمہوریت پر سوال اٹھانے کے بجائے بحران کا حل تلاش کرو: ہنگری کے وزیر خارجہ
Sep ۱۶, ۲۰۲۲ ۲۰:۱۷ہنگری کے وزیر خارجہ نے یورپی پارلیمنٹ کو یورپ میں مہنگائی اور توانائی کی قیمتوں میں بے تحاشا اضافے کا ذمہ دار قرار دیا ہے۔
-
پاکستان میں گندم کی قیمت میں اضافہ
Sep ۱۵, ۲۰۲۲ ۱۴:۰۹پاکستان میں گندم کی قیمت ریکارڈ سطح پر پہنچ گئی ہے ۔
-
امریکہ میں مہنگائی میں مسلسل اضافہ
Sep ۱۴, ۲۰۲۲ ۲۰:۰۱امریکہ میں افراط زر کی شرح میں اضافے کا سلسلہ بدستور جاری ہے جہاں کرائے، مہنگائی اور اشیائے خوردونوش کی قیمتوں میں بے تحاشا اضافہ ہو رہا ہے۔
-
فرانسیسی صدرکے خلاف عوام کی نعرے بازی اور مظاہرے (ویڈیو)
Sep ۰۷, ۲۰۲۲ ۰۹:۴۳فرانس میں مہنگائی اور توانائی کے بحران پر حکومت کے خلاف مظاہرے شروع، "میکرون تم غربت کی وجہ ہو" کے نعرے
-
مہنگائی کے خلاف مظاھرہ+ ویڈیو
Sep ۰۶, ۲۰۲۲ ۱۳:۵۳جرمنی میں مہنگائی کے خلاف مظاہروں کا سلسلہ جاری ہے۔