رئیل میڈرڈ کے اسٹار فٹبالر کرسٹیانو رونالڈو نے بھی روہنگیا مسلمانوں کے لیے آواز اٹھا دی۔
سحر نیوز رپورٹ
اقوام متحدہ نے کہا کہ وہ آئندہ مون سون کے دوران روہنگیا پناہ گزینوں کے لئے بنگلہ دیش کی کوششوں میں مدد کرنے کیلئے تیار ہے۔
اقوام متحدہ کے حکام کا کہنا ہے کہ بنگلادیش کے کیمپوں میں موجود روہنگیا پناہ گزین میانمار واپس جانا چاہتے ہیں لیکن تاحال وہاں کے حالات ان کی واپسی کے لیے سازگار نہیں ہیں۔
میانمار کے مسلم آبادی والے صوبے راخین میں مسلمانوں پر حملے اور ان کے گھروں کو نذر آتش کئے جانے کی خبریں ایک بار پھر موصول ہو رہی ہیں۔
میانمار میں احتجاجی مظاہرے میں پولیس کی فائرنگ سے 7 مظاہرین ہلاک ہو گئے۔
روہنگیا کے پناہ گزینوں کو اس وقت سخت مشکلات کا سامنا کرنا پڑ رہا ہے۔
رہبر انقلاب اسلامی آیت اللہ العظمی سید علی خامنہ ای نے اسلامی ملکوں کے پارلیمانی اسپیکروں سے اپنے خطاب میں اسلامی دنیا میں جاری تنازعات اور لڑائیوں کے خاتمے اور اسلامی اتحاد و یکجہتی کی تقویت کی ضرورت پر زور دیا ہے۔
میانمار کی وزیر خارجہ اور حکومت کی مشیر اعلی آنگ سان سوچی نے ہفتے کے روز ، اس ملک کی فوج کے ہاتھوں روہنگیائی مسلمانوں کے قتل عام کی حمایت کی ہے۔
میانمار کی نوبل انعام یافتہ رہنما اور خارجہ امور میں حکومت میانمار کی مشیر اعلی آنگ سان سوچی نے ایک بار پھر فوج کے ہاتھوں روہنگیا مسلمانوں کے قتل کی حمایت کی ہے۔