مقبوضہ فلسطین میں غاصب صیہونی حکومت کے فوجی اور اسٹریٹیجک مراکز پر حزب اللہ لبنان نے کاری وار لگائے ہیں۔
جمعیت علمائے اسلام پاکستان کے رہنما نے فلسطینیوں کی مدد اور صیہونی حکومت کا مقابلہ میں اسلامی جمہوریہ ایران کے اصولی موقف کو سراہتے ہوئے اسرائيل پر ایران کے جوابی میزائل حملے کو جائز اور قانونی قرار دیا ہے۔
فوٹوگیلری
ایران کی فوجی طاقت کے سلسلے میں یہ ویڈیو ملاحظہ فرمائیں۔
ایران کی میزائلی اور ڈرون طاقت سے اسرائیلی حکام پر لرزہ طاری ہوگیا ہے۔
ویڈیو میں دیکھا جا سکتا ہے کہ سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی کی جانب سے داغے گئے میزائل ٹھیک اپنے نشانے پر لگے ہیں۔
ایران کے میزائلی حملے کو مختلف ملکی اور غیر ملکی ذرائع ابلاغ نیز سوشل میڈیا نے فورا اور وسیع پیمانے پر کوریج دی ہے۔
ایران کے بعد حزب اللہ نے صیہونی اہداف پر درجنوں میزائلوں سے حملہ کیا ہے۔
یمن کی مسلح افواج کے ترجمان نے مقبوضہ فلسطین میں صیہونی فوجی ٹھکانوں پر قدس پانچ نوعیت کے تین میزائلوں سے حملہ کرنے کی خبر دی ہے۔
اقوام متحدہ میں ایران کے مستقل مندوب نے صیہونی حکومت کو نئے میزائلی جواب کے بارے میں کہا ہے کہ اگر صیہونی حکومت نے نئی خباثت کی تو اگلا جواب اور تباہ کن ہوگا۔