-
فرانس میں پنشن اصلاحات کے خلاف عوام سڑکوں پر
Dec ۰۶, ۲۰۱۹ ۰۹:۱۹فرانس میں پنشن اصلاحات کے خلاف بڑے پیمانے پر ہڑتال اور احتجاجی مظاہروں کی وجہ سے معمولات زندگی بری طرح متاثر ہوئی ہے ۔
-
فرانس میں یلو جیکٹ تحریک کا 54 ویں ہفتے بھی مظاہرہ
Nov ۲۴, ۲۰۱۹ ۱۱:۱۸فرانس میں یلو جیکٹ تحریک کے مظاہرے 54 ویں ہفتے بھی جاری رہے اور فرانس کے مختلف شہروں میں بڑی تعداد میں لوگوں نے ان مظاہروں میں شرکت کر کے سرمایہ دارانہ نظام کی مذمت کی۔
-
جاری ہے یلو ویسٹ تحریک کی جد و جہد ۔ ویڈیو
Nov ۱۷, ۲۰۱۹ ۱۰:۱۱گزشتہ برس سے فرانس کے مختلف شہروں میں تحریک یلو جیکٹ کے ہفتہ وار مظاہرے جاری ہیں۔گزشتہ روز سنیچر کے روز بھی دسیوں ہزار افراد فرانس کے مختلف شہروں میں حکومت کے خلاف سڑکوں پر نکلے۔
-
فرانس میں یلوجیکٹ مظاہرے
Nov ۰۲, ۲۰۱۹ ۱۹:۱۱یلو جیکٹ کے نام سے موسوم حکومت فرانس اور سرمایہ دارانہ نظام کے مخالفین نے اس بار مونٹ پلیے سٹی میں مظاہرے کیے ہیں۔
-
پیرس، محنت کشوں کی ہڑتال کے بعد زندگی مفلوج + ویڈیو
Sep ۱۶, ۲۰۱۹ ۱۴:۲۲فرانسیسی حکومت کی پالیسیوں کے خلاف یلو ویسٹ تحریک کے حامیوں نے مسلسل چوالیسویں ہفتے بھی ملک کے مختلف شہروں میں احتجاجی مظاہرے کئے اور حکومت کی اقتصادی پالیسیوں پر اپنی شدید ناراضگی کا اظہار کیا۔
-
G7 اجلاس کے خلاف فرانس میں مظاہرے ۔ تصاویر+ویڈیو
Aug ۲۵, ۲۰۱۹ ۱۳:۱۰ایک طرف فرانس کے شہر بیارٹز میں G7 کا سالانہ اجلاس جاری ہے جس میں دنیا کے سات بڑے صنعتی ممالک کے سربراہان مملکت اکٹھا ہوئے ہیں۔مگر دوسری طرف ملک کے مختلف شہروں میں اس اجلاس کے خلاف مظاہرے ہو رہے ہیں۔
-
فرانس میں اقتصادی معاشی پالیسوں کے خلاف پیلی جیکٹ کے مظاہرے
Aug ۰۴, ۲۰۱۹ ۰۹:۰۴فرانس میں اقتصادی معاشی پالیسوں کے خلاف پیلی جیکٹ کے مظاہرے بدستور جاری ہیں۔
-
مغربی آزادی کا مرثیہ پڑھتی ہیں یہ تصاویر
Jul ۲۷, ۲۰۱۹ ۱۲:۱۴کئی مہینوں سے ہر سنیچر کو فرانس میں ہزاروں مظاہرین اپنے قانونی مطالبات کے ہمراہ سڑکوں پر نکلتے ہیں اور اپنے ملک پر قابض سرمایہ دارانہ نظام کے خلاف احتتاج کرتے ہیں۔ہر ہفتے ملک کی سیکورٹی دستے مظاہرین کو تمام تر شدت کے ساتھ سرکوب کرتے ہیں اور رونما ہونے والی دو طرفہ جھڑپوں میں دسیوں افراد بڑی طرح زخمی بھی ہوتے ہیں۔مگر آزادی کا دم بھرنے والے اس ملک میں نہ تو ان کے مطالبات پر کان دھرے جاتے اور نہ انہیں پر امن طریقے سے مظاہرہ کرنے دیا جاتا ہے۔
-
فرانس کے صدر میکرون کے نام ڈاکٹر روحانی کا پیغام
Jul ۲۴, ۲۰۱۹ ۱۵:۴۶ایران کے خصوصی ایلچی اور نائب وزیر خارجہ سید عباس عراقچی نے اپنے دورہ پیرس میں فرانس کے صدر امانوئل میکرون سے ملاقات میں انھیں ایران کے صدر ڈاکٹر حسن روحانی کا پیغام پہنچا دیا۔
-
فرانس میں یلوجیکٹ تحریک کے مظاہرے
Jul ۲۱, ۲۰۱۹ ۰۹:۴۱فرانس میں یلو جیکٹ تحریک کے حامیوں نے چھتیسویں ہفتے بھی مظاہرے کئے۔