• فرانس میں یلو جیکٹ مظاہرین کی فتح

    فرانس میں یلو جیکٹ مظاہرین کی فتح

    Dec ۰۴, ۲۰۱۸ ۱۴:۱۸

    فرانس میں ایندھن اور پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کے خلاف یلو جیکٹ مظاہروں کے شرکا کے مطالبات مان لئے گئے ہیں اور فرانس کے وزیر اعظم جلد ہی ایندھن کی قیمتوں میں اضافے کے حکومتی فیصلے کو معطل کرنے کا اعلان کر دیں گے۔

  • فرانس میں حکومت مخالف مظاہروں میں شدت

    فرانس میں حکومت مخالف مظاہروں میں شدت

    Dec ۰۳, ۲۰۱۸ ۱۶:۴۸

    فرانس میں عوامی مظاہروں اور احتجاج میں وسعت اور مظاہرین کے خلاف طاقت کے استعمال کی وجہ سے ملک میں سیاسی اور سماجی کشیدگی میں بے پناہ اضافہ ہوگیا ہے۔

  • فرانس کے صدر کا مظاہرین سے مذاکرات کرنے کا اعلان

    فرانس کے صدر کا مظاہرین سے مذاکرات کرنے کا اعلان

    Dec ۰۳, ۲۰۱۸ ۰۸:۵۱

    فرانس کے صدر امانوئل میکرون بالآخر مظاہرین کے مطالبات ماننے پر مجبور ہو گئے اور اس ملک کے وزیر اعظم ایڈوار فلپ سے کہا ہے کہ وہ مظاہرین کے نمائندوں سے مذاکرات کریں۔

  • فرانس: پیرس میں مظاہرین اور پولیس اہلکاروں میں جھڑپیں

    فرانس: پیرس میں مظاہرین اور پولیس اہلکاروں میں جھڑپیں

    Dec ۰۱, ۲۰۱۸ ۱۹:۵۱

    فرانس کے دارالحکومت پیرس میں حکومت کی اقتصادی پالیسیوں کے خلاف احتجاج کرنے والے مظاہرین اور پولیس اہلکاروں کے درمیان ہونے والی جھڑپوں کے بعد سولہ افراد کو گرفتار کر لیا گیا۔

  • فرانس میں مظاہرین کا صدارتی محل پر حملہ

    فرانس میں مظاہرین کا صدارتی محل پر حملہ

    Nov ۲۵, ۲۰۱۸ ۰۷:۵۲

    فرانس میں ڈیزل کی قیمتوں میں ہوشربا اضافے کے خلاف لاکھوں مظاہرین سڑکوں پر نکل آئے جب کہ ہاتھ میں دستی بم تھامے مشتعل شخص کو مظاہرین کے ہمراہ صدارتی محل میں گھسنے کی کوشش کے دوران حراست میں لے لیا گیا۔

  • فرانس میں ڈیزل اور پیٹرول کی قیمت میں اضافے کے خلاف پرتشدد مظاہرے

    فرانس میں ڈیزل اور پیٹرول کی قیمت میں اضافے کے خلاف پرتشدد مظاہرے

    Nov ۲۳, ۲۰۱۸ ۱۴:۱۹

    حکومت فرانس کی اقتصادی پالیسیوں کے خلاف ہونے والے پرتشدد مظاہروں میں زخمی ہونے والوں کی تعداد چھے سو سے تجاوز کر گئی ہے۔

  • فرانس میں حکومت کے خلاف وسیع عوامی مظاہرہ

    فرانس میں حکومت کے خلاف وسیع عوامی مظاہرہ

    Nov ۱۹, ۲۰۱۸ ۱۹:۲۵

    فرانس میں ایندھن کی قیمت میں اضافے کے خلاف عوامی احتجاج کا سلسلہ تیسرے روز بھی جاری رہا۔

  • فرانس میں ملک گیر احتجاج حکومت کا نہ جھکنےکا فیصلہ

    فرانس میں ملک گیر احتجاج حکومت کا نہ جھکنےکا فیصلہ

    Nov ۱۹, ۲۰۱۸ ۱۱:۱۷

    فرانس میں ملک گیر احتجاج کے باوجود حکومت نے فیصلہ کیا ہے وہ پٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں اضافہ کرنے کے اپنے فیصلے کو نہیں بدلے گی۔

  • فرانس میں مظاہرے ایک ہلاک 227 زخمی

    فرانس میں مظاہرے ایک ہلاک 227 زخمی

    Nov ۱۸, ۲۰۱۸ ۰۹:۱۳

    فرانس میں ہونے والے مظاہروں میں ایک شخص کی موت ہو گئی جبکہ زخمیوں کی تعداد بڑھ کر 227 زخمی ہو گئی ہے۔