-
سعودی فوجی اڈے پر یمنی فوج کا میزائلی حملہ
Jan ۱۲, ۲۰۱۸ ۱۹:۲۱یمن کی فوج اور عوامی رضاکارفورس نے نجران میں سعودی عرب کے ایک فوجی اڈے پر بیلسٹک میزائل سے حملہ کیا ہے۔
-
یمنی فوج کی جانب سے سعودی جارحیت کاجواب
Nov ۱۷, ۲۰۱۷ ۱۶:۰۴سعودی جارحیت کے جواب میں یمنی فوج اور عوامی رضاکاروں نے جنوبی سعودی عرب کے علاقے نجران میں الضبعہ کے علاقے میں فوجی ٹھکانوں کو نشانہ بنایا ہے۔
-
سعودی فوجی اہداف پر یمنی فوج کے حملے
Nov ۱۲, ۲۰۱۷ ۱۹:۳۲یمن کی فوج اور عوامی رضاکار فورس نے سعودی جارحیت کے جواب میں نجران اور جیزان میں سعودی فوجی اہداف کو نشانہ بنایا ہے۔
-
نجران میں یمنی فوج کی پیش قدمی
Oct ۰۸, ۲۰۱۷ ۲۰:۲۷سعودی عرب کو انصاراللہ کے انتباہ کے بعد اس ملک کا شہر نجران یمنی فوج کے محاصرے میں آگیا ہے اور شہر کے تمام فوجی اہداف بھی ان کے نشانے پر آگئے ہیں۔
-
سعودی فوج کے ٹھکانوں پر یمن کے میزائل حملے
Sep ۰۷, ۲۰۱۷ ۱۵:۳۳یمنی فوج اور عوامی رضاکار فورس کے جوانوں نے جنوبی سعودی عرب کے علاقے نجران میں فوجی اہداف کو میزائل حملوں کا نشانہ بنایا ہے۔
-
سعودی فوجی ٹھکانوں پر یمنی فوج کے جوابی حملے
May ۰۴, ۲۰۱۷ ۱۸:۰۳سعودی عرب کی جارحیت کے جواب میں یمنی فوج اور عوامی رضاکارفورس نے سعودی عرب کے جنوبی علاقوں میں سعودی فوجی ٹھکانوں کو اپنے حملوں کا نشانہ بنایا۔
-
سعودی اتحادی فوجیوں کے ٹھکانوں پر یمنی فوج کے حملے
Jan ۱۴, ۲۰۱۷ ۱۴:۳۱یمنی فوج نے ملک کے شمالی علاقوں میں سعودی اتحادی فوجیوں کے ٹھکانوں پر حملہ کرکے دسیوں غاصب فوجیوں کو ہلاک اور زخمی کردیاہے-
-
سعودی عرب اور اس کے اتحادیوں پر کاری ضرب
Jan ۱۴, ۲۰۱۷ ۱۰:۱۴یمن میں جمعہ کے دن سعودی عرب اور اس کے اتحادیوں کو یمنی فوج اور عوامی رضاکار فورس کے ہاتھوں شدید نقصان پہنچا ہے۔
-
دو سعودی فوجی اڈوں پر یمنی فوج کا کنٹرول
Nov ۲۲, ۲۰۱۶ ۱۳:۳۹یمن کی فوج نے سعودی عرب کی جارحیتوں کے جواب میں سعودی علاقے نجران میں دو سعودی فوجی ٹھکانوں پر کنٹرول حاصل کر لیا ہے۔