-
پاسبان صحت و تندرستی، "نرس"
Dec ۱۳, ۲۰۲۱ ۰۹:۲۳بنت علی (ع) حضرت زینب سلام اللہ علیہا کے یوم ولادت باسعادت اور نرس ڈے کی مناسبت کے بہانے آئیے ایک طائرانہ ںظر ڈالتے ہیں ایران کے اسپتالوں میں مصروف عمل پاسبان صحت و تندرستی نرسوں کی جانفشانیوں پر جو تمام تر سختیوں کے باوجود پوری تن دہی سے اس کوشش میں رہتے ہیں کہ بیماروں کے درد و الم کو کم کرنے انہیں جلد از جلد صحت و تندرستی کا تحفہ دے سکیں۔
-
نرسوں اور پاسبان صحت شہیدوں کے اہل خانہ سے قائد انقلاب اسلامی کا خطاب
Dec ۱۳, ۲۰۲۱ ۰۹:۱۷بنت علی (ع) حضرت زینب سلام اللہ علیہا کے یوم ولادت باسعادت اور نرس ڈے کی مناسبت پر قائد انقلاب اسلامی آیت اللہ العظمیٰ سید علی خامنہ ای نے نرسوں اور کورونا دور میں دوسروں کو خدمات فراہم کرتے ہوئے اپنی جان کا ںذرانہ پیش کرنے والے شہیدوں کے اہل خانہ سے خطاب فرمایا۔
-
نرسنگ برادری کا قوم پر بڑا احسان ہے/ دشمن کو مظلوم اور ظالم کی جگہ تبدیل کرنے کا موقع نہ دیا جائے: رہبر انقلاب اسلامی
Dec ۱۲, ۲۰۲۱ ۱۸:۰۹رہبر انقلاب اسلامی آیت اللہ العظمی سید علی خامنہ ای نے حقائق کو شفاف طریقے سے بیان کرنے کی ضرورت پر زور دیا ہے۔
-
نرس ڈے تمام نرسوں کو مبارک ہو!
Dec ۱۰, ۲۰۲۱ ۰۷:۵۶ثانی زہرا، پیغامبر کربلا، فرزند حضرت مصطفیٰ (ص)، دختر علی (ع) و زہرا (ع) حضرت زینب کبریٰ علیہا سلام کا یوم ولادت مبارک ہو، اس روز کو ایران میں ’’نرس ڈے‘‘ کے طور پر منایا جاتا ہے۔ پانچ جمادی الاولیٰ سنہ پانچ ہجری کو حضرت زینب کبریٰ علیہا سلام کی ولادت با سعادت مدینۂ منورہ میں ہوئی۔
-
ولادت حضرت زینب (س) اور نرسنگ ڈے مبارک ہو
Dec ۱۰, ۲۰۲۱ ۰۹:۰۰سحر عالمی نیٹ ورک حضرت زینب (س) کی ولادت با سعادت اور نرسنگ ڈے کے اس موقع پر مسرت پر اپنے تمام سامعین ناظرین اور چاہنے والوں کی خدمت میں مبارکباد پیش کرتا ہے۔
-
نرس مریض کے لئے ایک فرشتۂ رحمت
Dec ۲۲, ۲۰۲۰ ۲۰:۵۱نرس مریض کے لئے فرشتۂ رحمت ہے، اس وقت جب مریض اسپتال میں ہوتا ہے اور مریض کے تمام اہل خانہ بھی اس کی مدد نہیں کرسکتے، خدا کے بعد مریض کی تمام تر امیدیں طبّی عملے اور نرسنگ اسٹاف کی طرف ہوتی ہیں۔
-
نرس مریض کے لئے ایک فرشتۂ رحمت ہے: رہبر انقلاب اسلامی
Dec ۲۰, ۲۰۲۰ ۲۰:۴۰رہبر انقلاب اسلامی نے بنت علی (ع) حضرت زینب کبریٰ علیہا سلام کے یوم ولادت اور نرس ڈے کی مناسبت پر براہ راست عوام سے خطاب فرمایا۔
-
نرسوں کی قدردانی کے لئے خصوصی تقریبات کا اہتمام ۔ ویڈیو
Dec ۲۰, ۲۰۲۰ ۱۸:۳۳اس بار پیکر صبر و ایثار، ثانی زہرا حضرت زینب کبریٰ علیہا سلام کا یوم ولادت اور نرس ڈے کچھ الگ ہی شان سے منایا گیا۔ اس سال کورونا کے دور میں اسپتالوں اور طبی مراکز میں سرگرم عمل طبے علمے بالخصوص نرسوں کی قدردانی کے لئے خصوصی تقریبات منعقد ہوئیں۔
-
حضرت زینب (س) کی ولادت با سعادت اور نرسنگ ڈے مبارک ہو
Jan ۰۱, ۲۰۲۰ ۰۷:۵۵کربلا کی شیر دل خاتون ثانی زہرا جناب زینب کبری سلام اللہ علیھا کے یوم ولادت باسعادت کی مناسبت سے اسلامی جمہوریہ ایران میں ہر طرف جشن منایا جا رہا ہے۔
-
ایران میں نرسنگ ڈے
Jan ۱۳, ۲۰۱۹ ۰۰:۲۶فوٹو گیلری