-
ہندوستان، ایک ارب لوگ ۲۱ دن گھر میں رہیں گے!
Mar ۲۴, ۲۰۲۰ ۱۷:۱۱ہندوستان میں کورونا وائرس سے بچاؤ کے لئے وزیر اعظم مودی نے منگل اور بدھ کی رات بارہ بجے سے آئندہ اکیس دن کے لئے پورے ہندوستان کو لاک ڈاؤن کرنے کا فیصلہ کر کے دنیا کا سب سے بڑا لاک ڈاؤن رقم کیا ہے۔۔ایک ایسا لاک ڈاؤن جو مزدور طبقے سے تعلق رکھنے والے افراد اور ملک کی غریب آبادی میں خاصی بے چینی پیدا کر سکتا ہے۔
-
ہندوستان، کورونا وائرس متاثرین کی تعداد پانچ سو کے لگ بھگ
Mar ۲۴, ۲۰۲۰ ۱۱:۳۹ہندوستان میں کورونا وائرس سے متاثرین کی تعداد پانچ سو کے قریب پہنچ گئی ہے اور حکومت نے ملک کی انیس ریاستوں میں لاک ڈاؤن کا اعلان کر دیا ہے۔
-
ہندوستان میں کورونا کی وحشت، بیشتر ریاستوں میں عوامی کرفیو
Mar ۲۲, ۲۰۲۰ ۱۳:۲۸پوری دنیا کی طرح ہندوستان میں بھی کورونا کی وحشت جاری ہے اور اتوار کو جنتا (عوامی) کرفیو کے تحت ملک کی بیشتر ریاستوں کی سڑکیں سنسان اور لوگ اپنے گھروں میں ہی بیٹھے رہے۔
-
مادری زبان میں سوال کی اجازت نہ دینا جمہوریت کے منافی ہے: راہل گاندھی
Mar ۱۷, ۲۰۲۰ ۱۷:۲۸کانگرس کے نائب صدر نے ہندوستانی پارلیمنٹ میں ایک تمل رکن پارلیمنٹ کو اپنی زبان میں سوال کرنے کی اجازت نہ دیئے پر سخت اعتراض کیا ہے۔
-
پارٹی کارکن کورونا مخالف مہم میں جٹ جائیں: نریندر مودی
Mar ۱۷, ۲۰۲۰ ۱۳:۳۶ہندوستان میں وزیر اعظم نریندر مودی نے بھارتیہ جنتا پارٹی کے کارکنوں سے کہا ہے کہ ہر قسم کی سیاسی اور تنظیمی سرگرمیاں بند کر کے کورونا وائرس کی روک تھام کی مہم میں فعال ہوجائیں۔
-
پاک و ہند کے وزرائے اعظم نے کی کورونا کا مقابلہ کرنے پر تاکید
Mar ۱۷, ۲۰۲۰ ۰۶:۵۵ہندوستان اور پاکستان کے وزرائے اعظم نے کورونا کا مقابلہ کرنے پر تاکید کی۔
-
پاک و ہند میں کورونا کی تازہ ترین صورتحال
Mar ۱۶, ۲۰۲۰ ۰۶:۴۲دنیا کے دیگر ممالک کی طرح پاکستان اور ہندوستان میں بھی کورونا کے مزید کیسز سامنے آئے ہیں اور ان ممالک کو کورونا نے مشکلات سے دوچار کر دیا ہے۔
-
ہندوستان کی ریاست مدھیہ پردیش میں سیاسی بحران
Mar ۱۱, ۲۰۲۰ ۰۵:۲۹مدھیہ پردیش میں سیاسی گھمسان کے درمیان کانگریس کے ناراض لیڈر جیوتیرادتیہ سندھیا نے منگل کے روز وزیراعظم نریندر مودی اور وزیر داخلہ امت شاہ سے ملاقات کرنے کے بعد کانگریس سے استعفی دینے کا اعلان کیا تھا۔
-
ہندوستان میں مسلم مخالف سرگرمیاں تیز ۔ پوسٹر
Mar ۱۰, ۲۰۲۰ ۱۵:۵۲گزشتہ دنوں ہندوستان میں شہریت ترمیمی قانون کے حامیوں اور مخالفین کے درمیان تصادم ہوا جو بعد میں فرقہ وارانہ فسادات کی شکل اختیار کر گیا۔اس تصادمں میں 48 افراد مارے گئے جبکہ سیکڑوں افراد زخمی اور گرفتار ہوئے ۔ ان فسادات میں ہندو انتہا پسندوں نے ہندوستان کے دارالحکومت دہلی کے شمال مشرقی علاقوں میں مسلمانوں کے مکانات، تجارتی مراکز اور مساجد کو نقصان پہنچایا اور مسلم آبادی والے علاقوں میں پٹرول بم استعمال کئے۔
-
ہندوستان میں مسلمان کشی کے خلاف بنگلہ دیشی عوام کا مظاہرہ ۔ تصاویر
Mar ۰۸, ۲۰۲۰ ۰۷:۴۵بنگلہ دیشی عوام نے اپنے ملک میں ہندوستانی وزیر اعظم نریندر مودی کے دورے کے خلاف ملک گیر مظاہرہ کیا۔ ملک بھر میں ہونے والے مظاہروں کے لاکھوں شرکاء نے ہندوستان میں ہو رہی نسل کشی کی سخت مذمت کی۔