-
ہندوستان میں ٹرمپ کے سفر کی برکتیں،دہلی میں فساد پھوٹ پڑا ۔ تصاویر
Feb ۲۶, ۲۰۲۰ ۰۹:۳۲امریکی صدر ٹرمپ کے دو روزہ دورۂ ہندوستان کے دوران ملک بھر میں ٹرمپ اور حکومت مخالف مظاہروں کا سلسلہ جاری رہا۔ اس درمیان دارالحکومت نئی دہلی میں سی اے اے اور ان آر سی کے مخالفین اور حکومت نواز عناصر کے درمیان زبردست تصادم ہوا جس کے نتیجے میں اب تک کم از کم ۲۰ افراد کے مارے جانے جبکہ ۲۰۰ کے زخمی ہونے کی خبر ہے۔مرنے اور زخمی ہونے والوں میں متعدد پولیس اہلکار بھی شامل ہیں۔ کشیدہ حالات کے پیش نظر دہلی کے بعض علاقوں میں کرفیو نافذ کر دیا گیا ہے۔
-
ٹرمپ کے دورۂ ہند کے خلاف مظاہرے ۔ تصاویر
Feb ۲۵, ۲۰۲۰ ۰۹:۱۹ہندوستان میں امریکی صدر ٹرمپ کے حالیہ دورے کے خلاف ملک کے مختلف علاقوں میں مظاہرے ہوئے۔ مظاہرین ہاتھوں میں ایسے بینرز اور پلے کارڈ اٹھائے ہوئے تھے جن پر ’’امریکی صدر واپس جاؤ‘‘ جیسے نعرے درج تھے۔ اس درمیان ریاست گجرات میں موٹیرا کرکٹ اسٹیڈئم میں ڈونلڈ ٹرمپ کے ہونے والے خطاب کے موقع پر،ان کو لاحق جان کے خطرے کے پیش نظر ایک بلٹ پروف فریم کا بندوبست بھی کیا گیا تھا۔
-
امریکی صدر دو روزہ دورے پر ہندوستان پہنچ گئے
Feb ۲۴, ۲۰۲۰ ۰۸:۴۵امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ، اپنے اہل خانہ کے ساتھ دو روزہ دورے پر ہندوستان کے لیے احمد آباد پہنچے گئے ہیں۔
-
امریکی صدر ٹرمپ کے دورہ ہندوستان کے خلاف مظاہرہ
Feb ۲۲, ۲۰۲۰ ۰۶:۵۸مجلس علمائے ہند نے اس ملک کے وزیراعظم نریندر مودی سے مطالبہ کیا کہ وہ کسی دباو میں آئے بغیر ظالموں کا ساتھ دینے سے گریز کریں اور ملک کے ان کروڑوں باشندوں کے جذبات کو سمجھیں جو انسانی بنیادوں پر دہشت گردوں کی مخالفت کررہے ہیں۔
-
ہندوستان؛ حکومتی فیصلوں کے خلاف مظاہروں میں پیش پیش ہیں خواتین ۔ تصاویر
Feb ۱۹, ۲۰۲۰ ۱۰:۱۱ہندوستان کی بی جے پی حکومت کے پاس کردہ شہریت ترمیمی بل سی اے اے اور ساتھ ہی ان آر سی اور ان پی آر کے خلاف ہونے والے ملک گیر مظاہروں میں ہندوستانی خواتین بھی پیش پیش نظر آ رہی ہیں۔
-
شاہین باغ کے مظاہرین کی جانب سے وزیراعطم مودی کو آنے کی دعوت
Feb ۱۴, ۲۰۲۰ ۱۰:۱۷سی اے اے اور این آر سی کے خلاف جہاں ہندوستان کے مختلف علاقوں میں احتجاجی مظاہرے جاری ہیں وہیں گذشتہ دومہینے سے دہلی کے شاہین باغ میں جاری احتجاجی دھرنے کے شرکا نے وزیراعظم مودی کو شاہین باغ آنے اور ولنٹائن ڈے منانے کی دعوت دی ہے
-
مودی حکومت کی پالیسیوں سے پورا ملک شاہین باغ بن جائے گا: غلام نبی آزاد
Feb ۰۵, ۲۰۲۰ ۰۵:۲۸قومی شہریت (ترمیمی) قانون، این آر سی اور این پی آر کے خلاف احتجاج کا سلسلہ جاری ہے۔
-
شہریت ترمیمی قانون پر حکومت سے مذاکرات شاہین باغ میں
Feb ۰۲, ۲۰۲۰ ۰۵:۳۶ہندوستان کی حکومت اور شاہین باغ کے مابین مذاکرات کرنے کی جگہ پر اختلاف پایا جاتا ہے۔
-
ہندوستان آج اپنا 71 واں یوم جمہوریہ منارہا ہے
Jan ۲۶, ۲۰۲۰ ۰۵:۰۷ہندوستان آج اپنا 71 واں یوم جمہوریہ منارہا ہے اس موقع پر ملک بھر میں جشن کا ماحول ہے ۔
-
ایرانی وزیر خارجہ کی عمان اور کینیڈا کے وزرائے خارجہ سے ملاقات
Jan ۱۸, ۲۰۲۰ ۰۷:۳۱اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر خارجہ نے اپنے عمانی اور کینیڈین ہم منصبوں سے الگ الگ ملاقاتیں کیں۔